English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Superable | Adjective | قابلِ تسخیر یا سر ھو جانے والا |
| Superableness | Noun | تسخیر پذیری |
| Superably | قابل فتح طو رپر ۔ تسخیر پذیری کے ساتھ ۔ | |
| Superabound | Verb | کثرت سے ہونا ۔ |
| Superaboundance | زیادتی ۔ کثرت ۔ بہتات ۔ افر اط ۔ وفور ریل پیل زائد مقدار ۔ فاضل ۔ زائد ۔ | |
| Superabounded | Verb | کثرت سے ہوا ۔ |
| Superabundance | Noun | بہتات ۔ کثرت ۔ اضافہ ۔ اکثریت ۔ |
| Superabundancy | دیکھو ۔ | |
| Superabundant | Adjective | ضرورت سے زیادہ بافراط |
| Superabundantly | Adverb | بُہت کثرت سے ۔ بافراط |
| Superacid | حدسے زیادہ تیزابی ۔ جس میں حدسے زیادہ تیزاب ہو ۔ | |
| Superacrial | بر فضائی۔ ہوا سے اوپرکا ۔ | |
| Superadd | Verb | زیادہ کرنا ، اوپر سے جوڑنا ۔ |
| Superadded | Verb | زیادہ کیا ، اوپر سے جوڑا ۔ |
| Superaddition | Noun | مزید اِضافہ |
| Superadditional | مزید جمع سے متعلق ۔ مزید اضافہ کا ۔ | |
| Superaerial | برفضائی ۔ ہوا سے اوپرکا ۔ | |
| Superafrontal area | Noun | پیشانی سے اوپر کا رقبہ |
| Superagency | بڑی سر کاری ایجنسی جو دو سری چھوٹی چھوٹی ایجنسیوں کی نگرانی کرتی ہے ۔ | |
| Superalimentation | حد سے زیادہ کھلا نا ۔ | |
| Superalkaline | حد سے زیادہ القلوی ۔ | |
| Superalkalinity | Noun | جسم میں الکلی کی زیادتی |
| Superalloy | Noun | اعلیٰ بھرت ۔ شدید دباٴو ۔ مزاحم بھرت |
| Superaltar | Noun | پتھر کی چھوٹٰی سی لوح جسے مقدّس قرار دے دیا گیا ہو ۔ آسانی سے اُٹھا کر لے جائی جاسکے اور ایسی قربان گاہوں پر استعمال ہو سکے جو مقدّس قرار نہ دی گئی ہوں ۔ |
| Superalter | بالائی قربان گاہ وہ پتھر جس کی رسم تقدیس با ضابطہ ادا ہو چکی ہو ۔ | |
| Superanal | بر مقعدی ۔ فوق مقعدی ۔ مقعد کے اوپر کا ۔ | |
| Superanational | Adjective | بالائے قومی ۔ ورائے قومی ۔ دائرہ اختیار سے باہر ۔ |
| Superannauation | Noun | پیرانہ سالی کی پینشن |
| Superannuable | Adjective | قابل سبکدوشی ۔ ملازمت سے سبکدوشی کا عمل ۔ کسی چیز کو ترک کرنے کا عمل ۔ |
| Superannuate | Verb | ضعیفی کے باعث پنشن دینا ۔ |