English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supawn مکئی کا دلیہ ۔
Supeellectile گھریلو فرنیچر سے متعلق یا ان جیسا آرائشی ۔
Supefier Noun مد ھوش کر دینے والا
Supellectile فرنیچر ۔ سائنسی آلات ۔
Supellex شاذ گھریلو فرنیچر ۔ سائنسی آلات ۔
Supend Verb لٹکانا ۔ ملتوی کرنا ۔
Super Noun سُپر ۔ بہت اعلیٰ ۔ بہت بڑا ۔ مزید ۔ کمال درجے کا
Super able دقت یا مشکل جو دو رہو سکےجو قابو میں آسکے ۔ جس پر غلبہ پا نا ۔
Super acid سپر ایسڈ ۔ تیز قسم کے تیزابوں کی طرح عمل کرنے والے مکسچر ۔
Super alimentation Verb بھوک سے زیادہ کھانا ۔
Super bomb ہا ئیڈ روجن بم ۔ بہت ہی طاقتو ر بم ۔
Super bowl Noun ہر سال نیشنل فٹ بال لیگ اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے جیتنے والوں کے درمیان کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ ۔
Super calender Verb کاغذ کو کمال درجے کی چمک دینا
Super cooling مکمل بردیت ۔ کسی مائع کا اپنے نقطہ پگھلاﺅ سے پہلے مخصوص دباﺅ پر ٹھنڈا ہونا ۔ اس دباﺅ پر ٹھوس حالت میں آئے بغیر یہ نتیجہ برآمد ہونا ۔
Super dominant صوت فوق پنجم ۔
Super dreadnought ڈرڈناٹ سے زیادہ زبردست جنگی جہاز ۔
Super duper انتہائی اعلی درجے کا ۔ انتہائی شاندار ۔
Super ego Noun فوق ۔
Super foot اسٹریلیا مربع فٹ اسٹریلیا تختہ وغیرہ ۔
Super heating فوق حرارت دباﺅ پیدا کر کے کسی مائع کا درجہ حرارت اس کے نقطہ جوش سے زیادہ کر دینا ۔
Super heterodyne Adjective برقیات ۔ فوق مختلف الحرکاتی ۔ ریڈیائی سگنل ۔
Super induce Verb کسی نئی چیز کا اضافہ کرنا ۔
Super induced Verb کسی نئی چیز کا اضافہ کیا ۔
Super kidney Noun مستزاد گردہ
Super numerary Noun اضافی ، عام سے زیادہ ۔
Super royal کاغذکے تختے کا ایک سائز۔
Super salwsman انتہائی کامیاب دست فروش ۔ انتہائی کا میاب سیلز میں ۔
Super sonic Adjective بالائے رفتارِ آواز ۔ فوق صوتی ۔ آواز سے زیادہ تیز رفتار شے سے متعلق ۔
Super tax Noun اضافی ٹیکس جو عموما تدریجی ہوتا ہے اور ایک خاص رقم سے زائد آمدنی پر لگایا جاتا ہے فوق محصول ۔
Superability قابل فتح ہونا۔ تسخیر پذیری ۔ قابل عبو ر ہو نا ۔