English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sunset provision Noun وہ معاہدہ جو میعاد کے ختم پر اگر تجدید نہ کی گئی ہو تو خود بخود ختم ہو جائے ۔
Sunsetgun توپ جو غر وب آفتاب کے وقت داغی جاتی ہے ۔
Sunsetting غروب آفتاب وہ مقام جہاں آفتاب غروب ہو تا ہے ۔
Sunshade Noun دھُوپ روک ۔ شامیانہ ۔ سائبان ۔ چھتری
Sunshine Noun دھُوپ ۔ سُورج کی روشنی ۔ چمک ۔ خُوشی
Sunshine law Noun قانون جس کی رو سے بعض سرکاری محکموں کے اجلاس ۔ ریکارڈ وغیرہ تک پبلک کو رسائی حاصل ہو سکتی ہے ۔
Sunshine state Noun نیو میکسیکو ۔ جنوبی ڈکوٹا ۔ کیلی فورنیا اور فلوریڈا میں سے کوئی سی امریکی ریاست ۔
Sunshining دیکھو ۔
Sunshiny Adjective سُورج کی روشنی کا ۔ مُسرت خیز
Sunsint Noun بچوں یا عورتوں کا دو ٹکڑوں کا لِباس
Sunspot Adjective معاشیات کا یہ نظریہ کے ملکی آب و ہوا معاشی سرگرمیوں کو متاثر کرتی ہے ۔
Sunspot theory of the trade Noun ۔
Sunstar Noun جنس کی کوئی ستارہ مچھلی جس کے بہت سے بازو ہوتے ہیں ۔
Sunstone Noun چشم گربہ کی قسم کا نگینہ ۔ خصوصاً فلسپار جس میں حجرالدّم کی بھوری لال بندکیاں ہوتی ہیں ۔ سنگ آفتابی ۔
Sunstroke Noun لُو زَدگی ۔ رعن ۔ آفتاب زَدگی ۔ دھُوپ کا سَرسام ۔ ہیٹ سَٹروک ۔ سَٹروک ۔ یہ دھُوپ میں ناکافی لِبَاس پہَن کَر چَلنے سے ہوتا ہے
Sunstruck Adjective لُو زدہ
Sunsuit Noun کھیلتے وقت پہننے کا جوڑا خصوصاً بچوں کے لیے ۔ غسل آفتابی کے لیے موزوں ۔
Suntan Noun, Verb دھوپ میں زیادہ کھلے رہنے سے سنولائی ہوئی جِلد ۔ دھوپ کھا کر جلد کو سانولا کرنا ۔
Suntrap Noun ہوا کے جھونکوں سے بچی ہوئی دھوپ کھانے کی محفوظ جگہ ۔
Sunup Noun طلوع آفتاب
Sunward Adverb آفتاب کی جانَب رُخ کیے ھُوئے
Sunwards دیکھو ۔
Sunwardsunwards
Sunwise Adverb سُورج کی یومیہ گردِش کے مُطابِق
Suo motu از خود ۔
Suoerciliousness Noun تکبُر ۔ نخُوت
Sup Verb سر کی لگانا ۔
Supadeh Name سپادہ: شان و شوکت ۔ جاہ و جلال ۔
Supadriv Noun صلیبی نشان کے سر والا پیچ کش جو سوراخ ملنے تک پیچ کو تھامے رکھتا ہے ۔
Supari سپاری ۔ ڈلی ۔ چھا لینا ۔