English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sunlit Adjective سُورج سے روشن
Sunn Noun سن کا پودا ۔ پٹ سن کا ریشہ
Sunna Noun سُنت و شریعت
Sunnah Noun سنت محمدیؑ ۔ اسوحسنہؑ ۔ سنت رسولؑ ۔
Sunnaly شاد مانی سے ۔ شگفتگی سے ۔ دلکش یاجانفزا انداز سے ۔
Sunned Verb دھوپ ہوئی ۔
Sunni سنی ۔
Sunnily Adverb خُوش دلی سے
Sunniness Noun شادمانی ۔ شگُفتگی
Sunnism سنیوں کے عقائد ۔
Sunnite Noun سُنی ۔ اہلِ سُنت
Sunnud سند ۔
Sunny Adjective تاباں ۔ روشن ۔ دھُوپ کی زد میں ۔ آفتاب گوں
Sunny parlor Noun دھُوپ کمرہ ۔ روشن کمرہ
Sunny side Noun مکان ۔ سڑک وغیرہ کا وہ حصّہ جہاں زیادہ دھوپ آئے ۔ حالات کا مثبت یا خوشگوار پہلو ۔ صرف ایک طرف سے تلا ہوا انڈا ۔
Sunny side up صرف ایک طرف تلا ہوا انڈا ۔
Sunny side up صرف ایک طرف تلا ہوا انڈا ۔
Sunnyasee سنیا سی ۔
Sunovial Adjective مذکورہ کو چکنا بنانے والی پتلی چکنائی
Sunray pleats Noun, Plural بتدریج بڑی ہوتی ہوئی پلیٹیں ۔ کمر سے نیچے کی طرف ۔
Sunrays Noun, Plural سورج کی کرنیں ۔ بالا بنفشی شعاعیں جو علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔
Sunrise Noun طلوع آفتاب کا وقت
Sunrise industry Noun کوئی نئی قائم شدہ صنعت خصوصاً برقیریات و لاسلکیات کی جو با برکت خیال کی جاتی ہے ۔
Sunrising وہ مقام جہاں آفتاب طلوع ہو تا ہے ۔
Sunroof Noun کار کی کھسکواں چھت ۔
Sunroom Noun کھلا کمرہ ۔ آفتابی بارہ دری ۔
Suns beam
Sunscreen Noun سورج کی تمازت سے بچنے کے لیے جلد کی کریم ۔ تیل وغیرہ ۔
Sunser دیکھو ۔
Sunset Noun غروب آفتاب کا وقت