English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sunflower سن فلاور ۔ سورج مکھی ۔
Sunflower oil سورج مکھی کا تیل ۔
Sunflower yellow چمکیلا ز رد رنگ ۔
Sungar سنگی دھس ۔
Sunglasses Noun دھُوپ عینک ۔ رنگدار شیشوں کی عینک
Sunglow Noun شفق ۔ طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب کے فوراً بعد کی روشنی
Sungod Noun سُورج دیوتا
Sunhat Noun سر کو دھوپ سے بچانے کے لیے بنائی جانے والی ٹوپی ۔
Suni جنوب مشرقی افریقہ میں پائے جانے والے مرگ کی دو قسموں میں سے ایک ۔
Sunjaq Name سنجق : جھنڈا ۔ علم ۔ پرچم ۔
Sunk Verb ڈوبا ۔
Sunk capital Noun جمع کردہ اصل ۔
Sunk cost Noun ڈوبی لاگت ۔
Sunk costs Adjective اساسی لاگت ۔
Sunk debt Adjective ڈوبن قرض ۔
Sunk fence Noun باغ کے گِرد کا جنگلہ یا نشیبی احاطہ جو دور سے دکھائی نہ دے
Sunk relief نشیبی ابھر واں کام ۔
Sunkcost لگی ہو ئی لاگت ۔
Sunken Adjective دھنسا ھُوا ۔ زیر آب ۔ کھوکھلا ۔ پیچھے ہٹا ھُوا
Sunken battery فوج توپ خانہ جس کا چبوترہ سطح زمین سے نیچے رہنا ہے ۔
Sunken feature Noun ستا ہوا چہرہ
Sunken garden Noun آس پاس کی زمین سے نشیب میں واقع چمن بندی ۔
Sunket اچھا کھانا ۔ نفیس غذا ۔
Sunlamp Noun بالا بنفشی شعاعیں دینے والا لیمپ ۔ منصوعی دھوپ کے طور پر یا علاج کے لیے ۔
Sunless Adjective بے آفتاب ۔ بے دھوپ کا ۔ بِن سُورج کے
Sunlessness Noun بے آفتابی ۔ سُورج کی گرمی اور روشنی سے محروم
Sunlight Noun سُورج کی روشنی ۔ دھُوپ
Sunlighted دیکھو ۔
Sunlike سو رج کا سا ۔ آفتاب کی طرح کا زیادہ منو ر ۔
Sunliminally Adverb تحت الشعوری انداز کے ساتھ ۔ تحت شعوریت لیے ھُوئے