English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sundayish اتو ار جیسا ۔
Sundayism دیکھو ۔
Sundays Adverb اِتواروں کو ۔ ہر اِتوار کو
Sunder Verb علیحدہ کرنا ، گرانا ۔
Sunderance Noun علیحدگی ۔ جُدائی ۔ اختراق ۔ انشقاق
Sundered Verb علیحدہ کیا ، گرایا ۔
Sundew Noun شبنمی بوٹی ۔ اکثر دلدلی جگہ پر پائی جاتی ھے
Sundial Noun دھوپ گھڑی ۔
Sundog Noun آفتاب کاذب ۔ چھوٹی سی قوسِ قزح
Sundown Noun غروبِ آفتاب ۔ غروب کا وقت
Sundowner Noun غروبیہ ۔ وہ آوارہ گرد جو دانستہ طور پر شام کے وقت کسی ٹھِکانے پر پہنچتا ھے
Sundowning کام کی تلا ش کے بہانے رات کے وقت پہنچنا تاکہ طعام و قیام کا انتظام ہو جائے ۔
Sundress Noun نیچے گریبان اور بغیر آستینوں کا لباس ۔
Sundries Noun مُتفرقات ۔ چھوٹی موٹی چیزیں جو اِنفرادی طور پر گنی نہ جا سکیں
Sundries account Noun متفرق حسابی کھاتہ ۔
Sundries account accts Adjective آنے والے گاہکوں کا متفرق حساب کتاب ۔
Sundries com Adjective متفرق متعدد غیر واضح تعداد میں ۔
Sundries file Noun متفرق مسل ۔
Sundries man Noun کسی مخصوص صنعت یا پیشے کے متعلق متفرق اشیاء فروخت کرنے والا تاجر ۔
Sundriesman متفرق چیزیں فروخت کرنے والا ۔
Sundriesman com Verb متفرق اشیاء کی رسد بہم پہنچانے والا ۔
Sundrops Noun دِن کے وقت کھِلنے والا پھول
Sundry متفرق مختلف ۔
Sunduction Noun تفریق ۔ منہائی
Sune قدیم کی متبا دل شکل ۔
Sunfall غروب آفتاب کا وقت وہ خوشنما رنگ جو غروب کے وقت نظر آتے ہیں ۔
Sunfast Adjective پکا رنگ ۔ دھوپ میں نہ اُڑنے والا رنگ
Sunfisg جا پانی جھنڈا جس پر سورج کی تصویر بنی رہتی ہے ۔
Sunfish Noun قیصانہ ۔ تازے پانی کی ایک بڑی مچھلی
Sunfliwer star ایک قسم کی بڑی ستارہ ماہی جس کے بیس قوسی حصے ہو تے ہیں ۔