English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sunblind Noun کھڑکی کا پردہ یا جھلملی ۔ دھوپ کو روکنے والا پردہ ۔ رکاوٹ ۔ روک ۔
Sunblink کرن ۔ کرن آفتاب ۔
Sunblock Noun جلد کو دھوپ کی تمازت سے بچانے کے لیے ملنے کی کریم ۔ تیل یا لوشن ۔
Sunbonnet Noun چھتر ٹوپ ۔ آگے اور پیچھے کی طرف بڑھی ھوئی ٹوپی
Sunbow Noun سُورج دھنک۔ پھواری دھنک۔ سُورج کی مُنعکس ست رنگی روشنی
Sunbright آفتاب کی طرح روشن اور چمکیلا ۔ آفتاب کی روشنی سے منور ۔
Sunbrowned دھوپ میں جھلسا ہوا ۔
Sunburn Noun دھوپ جلن ۔ دھوپ سے پیدا ھونے والی جلن
Sunburned دھوپ میں سنولا یا ہوا دھوپ کی وجہ سے جھلسا ہوا ۔
Sunburner گیسی مشعلوں کا مجمو عہ جو کمرے کو روشن کرنے کے لئے جلا یا جاتا ہے ۔
Sunburning دیکھو ۔
Sunburst Noun سُورج کی ایک دم روشنی ۔ اچانک دھوپ ۔ پھُل جھڑی ۔ مہتابی
Sunclinically Adverb غیر طبعی انداز میں ۔ تحت سریری
Sunconsciously Adverb تحت الشعوری طور پر
Suncontract Noun ذیلی ٹھیکہ ۔
Sundae Noun آئس کریم کا وہ خاص حِصّہ جہاں پھل اور شربت وغیرہ ڈالتے ہیں
Sundance Noun آفتابی ڈانس ۔ شمسی ناچ ۔
Sunday سنڈے ۔ اِتوار ۔
Sunday best Noun کسی کی بہترین پوشاک ۔ اتوار کے دن پہنا جانے والا خوبصورت لباس ۔
Sunday driver Noun اناڑی گاڑی چلانے والا ۔ جو صرف چھٹی کے دن بہت آہستہ گاڑی چلائے ۔
Sunday go to meeting
Sunday go tomeeting اتو ار کا دن گر جا جانے کے لئے موزوں ۔
Sunday letter وہ حرف جو کلیسا کی جنتری میں اتوار کو ظاہر ۔ کرتاہے ۔
Sunday night was full of the threat of monday morning
Sunday painter Noun نو سیکھ مصور ۔ نا تجربہ کار مصور ۔ تھوڑے دنوں سے کام کرنے والا مصور ۔
Sunday punch Noun جِتا دینے والا مُکہ
Sunday school Noun عیسائیوں کا دینی مدرسہ
Sunday supplement ضمیمہ جو اخباروں میں اتوار کے دن لگا دیاجاتا ہے ۔
Sundaybest Noun بہترین لباس جو اتوار کے دن پہنا جاتا ہے ۔
Sundayfied سنجیدہ بنا ہوا ۔