English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sun tan Noun دھُوپ کی زد میں آنے والا جلد کا بھورا رنگ
Sun telegraphy Noun دیکھو ۔
Sun temprature Noun دھوپ کی حرارت ۔
Sun time Noun وقت جو دھوپ گھڑی سے ظاہر ہو ۔
Sun to fat Verb موٹاپے کی طرف مائل ہونا ۔
Sun trap Noun وہ جگہ جہاں دھوپ آتی ہو ۔
Sun trout ایک قسم کی مچھلی ۔
Sun up طلوع آفتاب کسی چیز کا آغاز ۔ شروع ۔ ابتدا ۔
Sun visor Noun کار کے شیشے پر دھوپ روکنے کے لیے لگایا ہوا سرکواں پردہ ۔
Sun watch چھوٹی دھوپ گھڑی ۔
Sun wheel پہیے سے مشابہ کوئی تصویر ۔
Sun worship آفتاب پر ستی ۔
Sun worshipper آفتاب پر ست ۔
Sunb libd سائبان لکڑی کا ۔ دھوپ جھلملی ۔
Sunback لباس جس کا پچھلا حصہ نیچا کٹا ہوا ہو ۔
Sunbae آئس کریم اور کچلے ہوئے پھل یا جو زکا مر کب ۔
Sunbaked Adjective دھوپ میں خُشک کی گئ شے
Sunbal Name سنبل ۔ خوشبودار گھاس ۔
Sunbasted دھوپ میں جھلسا ہوا ۔
Sunbathe Verb دھوپ سینکنا ۔
Sunbathed Verb دھوپ سینکی ۔
Sunbather Noun غُسل آفتابی کرنے والا
Sunbay اتوار ۔ یکشنبہ ۔ یو م احد اتوار کو شائع ہو نے والا اخبار ۔
Sunbeam Noun سُورج کی کرن یا شُعاع
Sunbeam snake ایشیا اور ملیشیا کا ایک بے ضرر سانپ ۔
Sunbeamy خوش ۔ مسر ور ۔
Sunbed Noun دھوپ تاپنے کے لیے استعمال ہونے والی ہلکی لمبی آرام دہ کرسی عموماً تہ ہو جانے والی ۔ آفتابی لیمپ کے نیچے لیٹنے کا بستر ۔
Sunbelt Noun وہ علاقہ جہاں زیادہ دھوپ پڑتی ہے ۔
Sunbird Noun ثمیرا ۔ ایک قسم کا شوخ رنگ چمک دار پروں والا پرندہ
Sunbla Name سنبلہ ۔ نیک عادت ۔