English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sun hat Noun چوڑے چھجے والا ٹوپ جو دھوپ سے بچنے کے لئے پہنا جاتا ہے ۔ دھوپ ہیٹ ۔
Sun heat Noun سورج کی گرمی ۔ دھوپ کی گرمی ۔
Sun helmet Noun دھوپ ہیٹ ۔ دھوپ ٹوپ یا خود ۔
Sun helmet Noun دھوپ ہیٹ ۔ دھوپ ٹوپ یا خود ۔
Sun in splendour Noun سورج کی شبیہہ ۔ انسانی چہرے کے گرد کرنوں کے ساتھ ۔
Sun kissed
Sun lamp Noun چراغ شمسی
Sun light Noun دھوپ ۔
Sun light Noun دھوپ ۔
Sun line Noun کف شناسی کامیابی کی لکیر ۔
Sun lounge Noun بڑی بڑی کھڑکیوں والا روشن کمرہ ۔
Sun myth Noun افسانہؑ آفتاب ۔ روایت نظام شمسی کے متعلق ۔
Sun pain Noun تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا اعصابی سر کا درد ۔
Sun parlour Noun شیشے سے گھرا ہوا کمرہ یا برساتی جس میں دھوپ آتی ہو ۔
Sun picture Noun فوٹوگراف ۔ سورج کی روشنی کے زریعے بنائی ہوئی تصویر ۔ عکسی تصویر ۔
Sun pillar Noun عمود نور ۔
Sun proof Adjective دھوپ روک ۔
Sun ray Noun سورج کی کرن ۔ آفتاب کی شعاع ۔ جمع بنفشیؑ شعاعیں جن سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں ۔
Sun rays suck up water from sea etc Phrase سورج کی کرنیں سمندر وغیرہ سے پانی چوس لیتی ہیں
Sun room Noun دیکھو ۔
Sun seeker Noun وہ شخص جو سردی کے موسم میں گرم علاقے کا سفر کرتا ہے ۔
Sun shade Noun دھوپ روک ۔ چھتر ۔ چھتری ۔ پردا ۔
Sun signalling Noun شمسی آلہؑ خبر رسانی ۔
Sun spot Noun داغ آفتاب ۔ سیاہ دھبے سے جو آفتاب میں کبھی کبھی نظر آتے ہیں ۔
Sun squall Noun امریکا رخوہ ۔ نجم البحر ۔
Sun star Noun سر رنگ کی تازہ مچھلی ۔
Sun star fish Noun دیکھو ۔
Sun stricmen Adjective آفتاب زرہ ۔ جسے لُو لگ گئی ہو ۔
Sun stroke Noun لولگنا ۔
Sun stroke Noun لولگنا ۔