English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sun brust Adjective آفتاب کی کرن کی شکل میں بنایا ہوا ۔
Sun burn Verb دھوپ میں سکٹھانا جھلسا ہوا ۔
Sun burst Noun بادلوں سے آفتاب کا یکایک نکلنا ۔ پھلجڑی ۔ مہتابی ۔ کوئی زیور جو اس شکل کا ہو جیسے کرنوں کے بیچ سورج ۔ ایک قسم کا ہلکا زرد رنگ ۔
Sun clock Noun دھوپ گھڑی ۔ ساعت شمسی ۔
Sun crack Noun سوکھی ہوئی کیچڑ کی پپری یا دڑاڑ ۔
Sun cream Noun جلد کو دھوپ کی تیزی سے بچانے کی کریم ۔
Sun cure Verb تمباکو کے پتوں کو دھوپ میں سکھانا ۔
Sun dance
Sun deck Noun غُسل آفتابی میں اِستعمال ھونے والی جگہ
Sun disc Noun قرص آفتاب ۔
Sun disc Noun قرص آفتاب ۔
Sun disk Noun قرص آفتاب ۔ سُورج تھال ۔ سُورج دیوتا
Sun dog Noun آفتاب کازب ۔
Sun down Noun غروب آفتاب ۔ ہلکا زردی مائل بھورا رنگ ۔
Sun dried Adjective دھوپ میں سکھایا ہوا ۔ دھوپ سوکھا ۔ دھوپ میں سوکھا ہوا ۔
Sun dried Adjective دھوپ میں سکھایا ہوا ۔ دھوپ سوکھا ۔ دھوپ میں سوکھا ہوا ۔
Sun drop Noun ایک پھول جو دھوپ میں کھلتا ہے ۔
Sun dry Verb دھوپ میں سکھانا ۔
Sun fever Adjective گرمی یا لو لگنے سے آیا بخار ۔
Sun fish Noun بعض پچھلیوں کے نام جن کی شکل قریب قریب کروی ہوتی ہے یا جو ساحل پر دھوپ کھاتی رہتی ہے سورج مچھلی ۔ گول مچھلی ۔
Sun flower Noun سورج مکھی ، گل آفتاب
Sun gem Noun برازیل کا خوشنما پروں والا ایک پرندہ جس کے ارنے کے وقت غنغناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔
Sun glade Noun پانی پر سورج کی پھیلی ہوئی شعائیں ۔
Sun glass Noun آتش شیشہ ۔ دھوپ عینک ۔
Sun glasses Noun دھوپ عینک ۔
Sun glow Noun سورج کا ہالہ ۔ سورج کی روشنی یا چمک ۔
Sun god Noun سورج دیوتا ۔ تیز سرخ مائل نارنجی رنگ ۔
Sun god Noun سورج دیوتا ۔ تیز سرخ مائل نارنجی رنگ ۔
Sun grebe Noun امریکا افریقہ اور ایشیا میں پائی جانے والی بعض قسم کی چڑیاں ۔
Sun grown Adjective کھلے میدان میں اگنے والا ۔ دھوپ میں رہنے والا ۔