English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sumptuary tax Noun محصول تعیشات ۔
Sumptuous Adjective گراں قیمت ۔ قیمتی ۔ شاندار
Sumptuously Adverb قیمتی ساز و سامان سے
Sumptuousness Noun بیش بہا ہوا ۔ پُر تکلف ہونا ۔
Sumpuosity Noun اسراف ۔ فضول خرچی ۔ عیش پسندی ۔ پُر تکلف چیز ۔ گراں قدر شے ۔
Sumr Name سمر ۔ رات کا سفر ۔
Sumra Name سمراء ۔ گندمی رنگت والی ۔
Sumrt Name سمرت : گندمی رنگت کا ہونا ۔
Sums have been being solved by you for two hours Phrase دو گھنٹوں سے تم سے سوالات حل کئے جا رہے ہیں
Sums have not been being solved by you for two hours Phrase دو گھنٹوں سے تم سے سوالات حل نہیں کئے جا رہے
Sumya Name سمیا ۔ بلند و بالا عمدہ اعلیٰ وارفع اونچی ۔
Sun Phrase سورج : نظام شمسی میں جتنے اجسام فلکی شامل ہیں سورج ان سب کو حرارت اور روشنی بخشتا ہے ۔
Sun and planet Noun گراریوں کو آپس میں جوڑنے کا ایک طریقہ ۔
Sun and planet wheels Noun مرکزی و تابع پہیے ۔
Sun and sun Idiom طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک ۔
Sun animalcule Noun شمسی حویند ۔
Sun arc Noun ایک قسم کا بڑا لیمپ جو فلم بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sun baked Adjective دھوپ میں سکھایا ہوا ۔ سخت جھلسا ہوا یا گرم دھوپ کی وجہ سے ۔
Sun baked Adjective دھوپ میں سکھایا ہوا ۔ سخت جھلسا ہوا یا گرم دھوپ کی وجہ سے ۔
Sun bath Noun غُسل آفتابی ۔ شمسی غُسل ۔ دھوپ اشنان
Sun bath Noun غُسل آفتابی ۔ شمسی غُسل ۔ دھوپ اشنان
Sun bathe Verb ننگے بدن دھوپ کھانا ۔
Sun bather Noun دھوپ کا غسل لینے والا ۔
Sun bear Noun چھوٹا کالا ریچھ جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے ۔ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
Sun beetle Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Sun bird Noun ایک چھوٹا سا پرندہ جس کے پر بہت چمکیلے ہوتے ہیں ۔
Sun bittern Noun امریکی بگلا ۔
Sun bonnet Noun چھتر ٹوپ ۔ ایک طرح کی ٹوپی جس کے آگے اور پیچھے سلامی چھجہ ہوتا ہے ۔
Sun bonnet Noun چھتر ٹوپ ۔ ایک طرح کی ٹوپی جس کے آگے اور پیچھے سلامی چھجہ ہوتا ہے ۔
Sun bow Noun پھواری قوس ۔ چھوٹی سی قوس جو سورج کی روشنی صابون وغیرہ کے جھاگ پر پڑنے سے نظر آتی ہے ۔