English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Summon up the courage Verb اپنے آپ کو بہادر بنانے کی کوشش کرنا ۔
Summonable Adjective قابل طلبی ۔ جسے بلایا جا سکے ۔
Summoned Verb بلایا ۔
Summoner Noun طلب کرنے والا ۔ بلانے والا
Summons Noun سمن ۔ حکمنامہ ۔ طالب نامہ ۔
Summons alias
Summons case Noun وہ مقدمہ جس میں فرد جرم معمولی ہوتا ہے جس کے لئے پولیس گرفتار کئے بغیر مقررہ دن اور وقت پر عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دے سکتی ہے ۔
Summons john doe پروانہ طلبی نامعلوم شخص ۔
Summry settlement فوری بندوبست ۔ سر سری بندو بست ۔
Summum bonum Noun معاشرتی بہبود ۔ سب سے زیاد بھلائی ۔
Summum genus Noun جنس اعلیٰ ۔
Summum jus Noun قانون محض ۔ سخت ترین قانونی کاروائی ۔
Summun bonum Noun خیر اعلیٰ ۔ سب سے بڑی نیکی
Summut Adverb دیکھو ۔
Sumner Noun عدالت میں حاضر ہونے کے لئے سمن کی تعمیل کرنے والا ۔
Sumo Noun ایک قسم کی جاپانی کُشتی
Sumount Verb غالب آنا ۔
Sump Noun گڑھا ۔ جوہڑ ۔ تالاب ۔ گندے پانی کا جوہڑ ۔ کنواں
Sump fuse Noun پن روک فتیلہ جو زیر آب استعمال ہوتا ہے ۔
Sump man Noun کان کنی کا معاون جو مشین وغیرہ کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔
Sump pump Noun کسی جوہڑ یا حوض سے پانی نِکالنے والی مشین یا نلکا
Sumper Noun وہ مزدور جو کوئلہ کاٹنے کی مشین میں تیل وغیرہ ڈالتا ہے ۔
Sumph Noun, Adjective بیوقوف شخص ۔ عقَل کھُرا آدمی ۔
Sumpit Noun ملیشیا میں استعمال ہونے والاایک قسم کا ہتھیار جو نلکی کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کے زریعے ہر قسم کا اوزار پھینکا جاتا ہے ۔
Sumpitan Noun دیکھو ۔
Sumpsismus Noun غلط العام کی جگہ صحیع فقرے کا استعمال ۔
Sumpter Noun لداٴو گھوڑا یا خچر
Sumption Noun منطق مقدمہؑ کبریٰ ۔
Sumptuary Adjective اخراجاتی ۔ اخراجات کو باضابطہ کر دینے والا
Sumptuary law Noun قانون مصارف جس کی رو سے افراد کے مصارف ریاست کی مصلحتوں کو مد نظر رکھ کر محدود کر دیئے جائیں ۔ قانون خرچہ بندی ۔