English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Summer weight Adjective گرمیوں میں استعمال ہونے والا ۔
Summer weight Adjective گرمیوں میں استعمال ہونے والا ۔
Summer wood Noun زیادہ گُتھی ھوئی اور زیادہ سخت لکڑی کا حلقہ
Summer yellow bird Noun شمالی امریکا کا ایک پرندہ ۔
Summerhouse Noun کشک باغ ۔ سایہ خانہ ۔ سائبان
Summeriness Noun گرمیوں کا سا ہونا ۔
Summering Noun محراب کے جوڑوں کا شعاعی رخ ۔ محراب کے انحناء کی حد ۔
Summerish Adjective کسی قدر موسم گرما جیسا ۔ کسی قدر گرمیوں کا سا ۔
Summerite Noun کسی خاص مقام پر گرمی کا موسم گزارنے والا ۔
Summerless Noun بے گرنا ۔ بے تابستان ۔ جہاں موسم گرما نہ ہوتا ہو ۔
Summerliness Noun موسم گرما جیسا ہونا ۔
Summerly Adjective موسم گرما جیسا ۔ گرمیوں کا سا ۔
Summers Adverb موسم گرما میں ۔
Summertime Noun دن کی روشنی بچانے اور اس سے فائدہ اُٹھانے کا زمانہ
Summery Adjective گرمی کا موسم ۔ گرمی کے موسم میں استعمال ہونے والے کپڑے یا رومال ۔ گرمی کے موسم کا پھل ۔
Summing up Noun دیکھو ۔
Summing up Noun دیکھو ۔
Summist Noun مذہبی عقیدے پر جامع اور مختصر رسالے کا مصنف ۔
Summit Noun انتہائی بلندی ۔ آخری مقام ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ اوج ۔ مرکزی اقتدار ۔
Summit angle Noun مجسم زاویہ جو کثیرالاضلاع کے اس نقطے پر بنتا ہے جہاں تین یا زیادہ رخ ملتے ہیں ۔
Summit level Noun نہر ریلوے وغیرہ کی سب سے اونچی سطع ۔
Summit quoin Noun دیکھو ۔
Summiteer Noun سربراہان کے مذاکرات میں شریک ہونے والا ۔ رکنِ قمّہ ۔ پہاڑ کی چوٹی سر کرنے والا ۔
Summitless Adjective بے چوٹی کا ۔
Summitry Noun بین الاقوامی معاملات کے لئے چوٹی کی کانفرنس بلانا ۔
Summon Verb بلانا ۔
Summon case Noun مقدمہ قابل اجرائے سمن ۔
Summon jus n Adjective اعلی قانون ۔ بڑا قانون ۔ اہم قانون ۔
Summon jusn Adjective اعلٰی قانون ۔ بڑا قانون ۔ اہم قانون ۔
Summon service of