English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Summer house Noun باغ میں چھوٹی سی تعمیر جہاں بیٹھ کر موسم کا لطف لیا جائے ۔
Summer kaitchen Noun گرمیوں میں باورچی خانہ کے طور پر اِستعمال ھونے والی عمارت
Summer kitchen Noun مکان سے ملحق چھوٹی عمارت جو گرمیوں میں باورچی خانے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Summer lighting Noun برق الصیف ۔ گرما بجلی ۔ زور کی بجلی کی لپک جس کے ساتھ گرج نہ سنائی دے ۔
Summer lightning Noun بغیر گرج کے بجلی کا لپکا ۔ کوندا ۔ بغیر گرج کے بجلی کی چمک ۔
Summer like Adjective موسم گرما جیسا ۔ گرمیوں کا سا ۔
Summer oil Noun وہ تیل جو ٹھنڈے موسم میں پوری طرح یا جزوی طور پر جم جاتا ہے ۔
Summer or heat lightning بجلی جس کے ساتھ گرج نہ ہو
Summer parlour Noun گرمیوں میں استعمال ہونے والا کمرہ ۔
Summer pudding Noun ایک طرح کی نرم پھلوں کی قاشیں ملا کر تیار کیا ہوا آمیزہ ۔
Summer rash Noun گرمی دانے ۔
Summer s day Noun موسم گرما کا دن ۔ بہت لمبا دن ۔
Summer sausage Noun دلمہ جسے گرمی میں بنا کر سکھا لیا جاتا ہے ۔
Summer school Noun گرمیوں کی تعطیلات میں لیکچروں کا سلسلہ خصوصاً یونیورسٹی میں ۔ گرمیوں میں نقصان کی تلافی یا رفتار تیز کرنے کے لیے زائد لیکچرز یا کلاسیں ۔
Summer season Noun موسم گرما ۔ گرمی کا موسم ۔ گرمی ۔ گرم ہواوں کا موسم ۔
Summer season summer season lasts for five months from may to september
Summer shcool Noun گرمیوں میں چلنے والا سکول
Summer snipe Noun ایک قسم کی ٹٹیری ۔
Summer snowflak Noun سفید گلہ گرما
Summer solstice راس السرطان یا راس الجدی کا ۔ انقلابی ۔
Summer sores Noun گھوڑوں کی ایک جلدی بیماری ۔
Summer spinach Noun صیفی پالک ، پالک گرما
Summer squash Noun پیٹھا ۔ ایک پودے کا پھل جو سبزی کے طور پر اِستعمال ھوتا ھے
Summer stercoral Noun موم گرما کے اسہال
Summer tanager Noun ایک قسم کا امریکی پرندہ ۔
Summer teal Noun ایک قسم کی پن ککڑی ۔
Summer tide Noun موسم گرما ۔
Summer time Noun موسم گرما میں ایک گھنٹے آگے کیا ہوا وقت تاکہ دن کی دھوپ سے زیادہ کام لیا جاسکے ۔ اوقات گرما ۔
Summer tree Noun راسا ۔ شہتیر ۔
Summer up Noun خلاصہ کرنے والا ۔ تلخیص کرنے والا ۔