English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Summary proceeding Noun سرسری قانونی چارہ جوئی ۔
Summary suit نالش سر سری ۔
Summary trial فوری سماعت ۔ تیز سماعت ۔ سرسری سماعت ۔
Summate Verb جوڑنا ۔ میزان لگانا ۔
Summation Noun جمع کرنے کا عمل ۔ حاصل جمع
Summation gallop Noun عارضہ قلب کی وجہ سے دل کی تیسری اور چوتھی دھڑکن کی اواز کا شدید ہونا
Summational Adjective میزانی ۔ جمع سے متعلق ۔
Summative Adjective مجموعی ۔
Summative evaluation Adjective کورس کے اختتام پر یا کسی تعلیمی منصوبہ کے اختتام پر اس کی تاثیر جانچنے کے لیے لیا جانے والا جائزہ ۔
Summator Noun جمع کرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔
Summed Adjective باز جس کے پر پوری طرح نکل آئے ہو ۔ مسلح ۔ آراستہ ۔ مجموعہ ۔ میزان ۔
Summer Noun شہتیر ۔ لینٹل ۔ گاڈر ۔ بڑی کڑی
Summer bean Noun راسا ۔ شہتیر ۔
Summer bird Noun ایک چڑیا جو صرف گرمیوں میں نظر آتی ہے ۔
Summer camp Adjective موسم گرما کی تعطیلات میں ہونے والی پڑھائی ۔
Summer catarrh Noun ایک قسم کا دمہ ۔
Summer cetarrh Noun دیکھو ۔
Summer cholera Noun ہیضہ سفمی ۔ گرمیوں کا ہیضہ
Summer cloud Noun بادل جو گرمیوں میں آسمان پر نظر آتے ہیں ۔
Summer comes between spring and autumn Phrase موسم گرما، موسم بہار اور موسم خزاں کے درمیان آتا ھے
Summer complaint Noun بچوں کا اسہال ۔
Summer cyperess Noun قبرصی خرفہ ۔ ایک یوریشیائی بُوٹی
Summer cypress Noun ایک گھنی یورپی بوٹی ۔
Summer diarrhea Noun بچوں کا اسہال ۔
Summer duck Noun شمالی امریکی بط ۔
Summer egg Noun پتلے چھلکے والا عموما خورزا انڈا ۔
Summer fallow Noun گرمیوں میں زمین کو پڑتی چھوڑ دینا ۔
Summer field Noun کھیت جس میں گرما ئی فصل لگی ہو ۔
Summer has come early this year Phrase موسم گرما اس بار جلدی آگیا ہے
Summer heat Noun گرمائی درجہؑ حرارت خصوصا زیادہ سے زیادہ درجہؑ حرارت جو حرارت پیما پر رکارڈ ہوا ہو ۔