English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sumless Adjective بے شمار ۔ بے حساب ۔ ناقابل اندازہ ۔ بے اندازہ ۔
Sumlessness Noun بے اندازہ ہونا ۔ بے شمار ہونا ۔
Summa Noun مُخلِص ۔ جامع ۔
Summa cum laode Adverb بُلند ترین اعزازات کے ساتھ
Summa cum laude Adjective, Adverb اعلیٰ ترین ڈگری ۔ ڈپلوما وغیرہ ۔ بڑے اعزاز کے ساتھ ۔
Summa rerum Noun عام مفاد ۔
Summand Noun ضمیمہ ۔ اضافہ ۔
Summar Adjective اسکاچستان سرسری ۔
Summarily Adverb سرسری طور پر ۔ عارضی طور پر ۔ وقتی طور پر ۔
Summariness Noun مختصر اور جامع ہونا ۔ سرسری ہونا ۔
Summarist Noun خلاصہ گر ۔ مختصر تحریر سے اصل مقصد سامنے لانے والا ۔ خلاصہ کرنے والا ۔ مختصر کرنے والا ۔
Summarizable Adjective قابل خلاصہ ۔ قابل تلخیص ۔
Summarization Noun خلاصہ کرنا ۔ تلخیص کرنا ۔ خلاصہ ۔ تلخیص ۔
Summarize Verb خلاصہ کرنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Summarize statement اجمالی کیفیت نامہ ۔ تلخیصی کیفیت نامہ ۔
Summarized Verb مختصر کیا ۔
Summarizer Noun تلخیص کرنے والا
Summarizing we can say
Summarlly Adverb سرسری طور سے ۔ عُجلت سے ۔ کھڑے گھاٹ
Summary Noun, Adjective اختصار ۔ خلاصہ ۔ مختصر ۔
Summary account Noun گوشوارہ ۔
Summary book Noun سمن ، حکمنامہ ۔
Summary conviction Noun جیوری کے بغیر جج یا مجسٹریٹ کا سزا دینا ۔
Summary court martial Noun سرسری فوجی عدالت ۔
Summary ejectment سر سری بید خلی ۔ فوری بے دخلی ۔
Summary judgement Noun سرسری فیصلہ ۔ عدالتی تحقیقات کے بغیر فیصلہ ۔
Summary jurisdiction Noun عدالت کو حاصل سرسری سماعت اور فیصلے کا اختیار ۔
Summary network Adjective منصوبہ کا سرسری نیٹ ورک ۔
Summary offence Noun ایسا جرم جس پر سرسری عدالت کو کار روائی کا اختیار ہو ۔
Summary power Noun سرسری اختیار ۔ پہوعر