English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sum and substance | خلاصہ ۔ لب لباب ۔ | |
| Sum insured insce | Adjective | بیمہ شدہ رقم ۔ |
| Sum of squares | Adjective | ایک طرح کا شماریاتی حساب جو معطیات کے انتشار کے درجہ کو ظاہر کرتے ہیں ۔ |
| Sum paid thus for invention | حق ایجاد کا معاوضہ ۔ | |
| Sum total | Noun | کُل میزان ۔ کُل حاصِل |
| Sum up | Phrase | سمیٹنا ۔ |
| Sum up in a few sentences the work of mustafa kamal as a great nation builder | — | — |
| Suma circumcision | Noun | زنانہ ختنے جس میں صرف غلفہ بظر ہی کاٹا جاتا ہے |
| Sumac | Noun | شجر سماق ۔ ایک قسم کا زہریلا پودا ۔ |
| Sumach | Noun | سماق ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔ سماق کی پتیاں جو تمباکو کی جگہ استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
| Sumach wax | Noun | زردی مائل روغن جو سماق کی گوندی سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Sumaira | Name | سمیرہ ۔ رات کا سفر کرنے والی رات کی مسافر ۔ |
| Sumak chinese | Noun | سماق چینی |
| Sumarize | Verb | مختصر کرنا ۔ |
| Sumatir | Name | سماطر : بلند قامت شخص ۔ لمبا آدمی ۔ |
| Sumatra leaf | Noun | سماترا میں اگایا جانے والا تمباکو جس کی پتیاں پتلی ہوتی ہیں اور سگار کے اوپر لپیٹی جاتی ہیں ۔ |
| Sumatran | Noun, Adjective | سماٹرا سے متعلق یا اس کے باشندوں اور زبان سے تعلق رکھنے والا ۔ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کا باشندہ یا رہنے والا ۔ وہاں کی زبان ۔ |
| Sumbel | Name | سنبل ۔مہک والی گھاس ۔ ایک خوشبودار گھاس ۔ |
| Sumbla | Name | سنبلہ ۔ ستارہ ۔ آسمانی برج ۔ گیہوں یا جو کی بالی ۔ خوشہ ۔ |
| Sumbul | Noun | بعض پودوں کی جڑوں کے لئے ادستعمال ہوتا ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہیں ۔ |
| Sumen | Noun | سوزی کا تھن ۔ تشریح بطن زیریں ۔ |
| Sumera | Name | سمیرہ ۔ داستان سنانے والی قصہ کہنے والی ۔ |
| Sumeri | Noun, Name, Historical | عراق کی ایک قدیم تہذیب کا نام ہے جو چار ھزار سال قبل مسیح سے لے کر تین ھزار سال قبل مسیح تک دریائے دجلہ و فرات کے درمیان موجود تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ لوگ سامی النسل نہیں تھے اور اس علاقے کے باھر سے آئے تھے۔ ان کی زبان اعلیٰ ترقی یافتہ تھی اور وہ لکھنا پڑھنا جانتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی تختیاں قدیم مصر سے ملنے والی تحریر سے بھی پرانی ہیں۔ |
| Sumerian | Adjective | سمیری ۔ قدیم بابل کے اِبتدائی باشِندوں کے مُتعَلِق |
| Sumeric | Adjective | دیکھو ۔ |
| Sumerna | Name | سمرنا ۔ تسبیح پڑھنا ۔ |
| Sumerologist | Noun | سمیریات دان ۔ |
| Sumerology | Noun | سمیریات ۔ سمیر شناسی ۔ سمیری تاریخ زبان یا اثریات کا مطالعہ ۔ |
| Sumery | Adjective | موسم گرما کا ۔ گرمیوں سے مخصوص ۔ گرمیوں کا سا ۔ گرمیوں میں استعمال ہونے کے لائق ۔ |
| Sumi | Noun | جلے ہوئے پودوں کی کالک اور سریس کی ٹکیہ جیسے جاپانی اور چینی مصور رنگ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |