English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sulphuris | Noun | گندھک کا شیرہ |
| Sulphurisation | Noun | گندھک کی دھونی |
| Sulphurization | Noun | کبریت آمیزی ۔ گندھک کا مرکب ۔ |
| Sulphurize | Verb | گندھک ملانا ۔ کبریتی مرکب بنانا ۔ گندھک لگانا ۔ گندھک سے صاف کرنا ۔ |
| Sulphurous | Adjective | گندھک سے متعلق ۔ گندھک جیسا ۔ خصوصاً رنگ میں ۔ زرد ۔ کبریتی ۔ چو گرفتہ سلفر کا حامل ۔ |
| Sulphurous acid | Noun | ایک غیر قیام پذیر ۔ کمزور ترشہ جسے تحلیل کرنے اور رنگ اُڑانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Sulphurous acid gas | Noun | سلفر ڈائی آکسائیڈ کا قدیم نام ۔ |
| Sulphurous oxide | Noun | سلفر ڈائی آکسائیڈ ۔ |
| Sulphury | Adjective | گندھک آمیز ۔ گندھک کے آمیزے والا ۔ |
| Sulphuryl | Noun | کیمیا ایک اصلیہ ۔ |
| Sulphydrate | Noun | ہائیڈروجن سلفائیڈ کا نمک ۔ |
| Sulphydric | Adjective | دیکھو ۔ |
| Sulphydric acid | Noun | گندھکی ہائیڈروجن ۔ |
| Sulphyryl | سلفائی رائل غیر نامیاتی مرکب جو دو گرفتہ ریڈیکل گروپ رکھتا ہے ۔ | |
| Sulpician | Adjective | دنیا دار پادریوں کی ایک انجمن جو ۱۶۴۲ء میں پیرس میں قائم ہوئی تھی ۔ |
| Sult law | Adjective | قانون مقدمہ حق و انصاف ۔ |
| Sultan | Name | سلطان ۔ بادشاہ ۔ |
| Sultan mehmood | Name | سلطان محمود : افغانستان کے مشہور بادشاہ کا نام ۔ |
| Sultana | Noun | کسی سُلطان کی ماں بہن بیوی یا بیٹی ۔ قرمزی مُرغابی |
| Sultanate | Noun | سلطنت ۔ سُلطان کی قلمرو |
| Sultanic | Adjective | سلطانی ۔ جابرانہ ۔ مستعدانہ ۔ استبدادی ۔ |
| Sultanism | Noun | مطلق العنانی ۔ استبدار ۔ استبداری حکومت یا سلطنت ۔ |
| Sultanize | Verb | دیکھو ۔ |
| Sultanship | Noun | سلطانی ۔ بادشاہت ۔ سلطانیت ۔ |
| Sulthiame | Noun, Adjective | کنپٹی کے لب کے تشنج کا ازالہ کرنے والی دوا ، یہ جیک سونی مرگی میں بھی مفید ہے ۔ اس کا تجارتی نام آس پولوٹ ہے ۔ |
| Sultrily | Adverb | گھُمس کے ساتھ ۔ آگ بگولا |
| Sultriness | Noun | گرمی اور حبس |
| Sultry | حبس والا ۔ | |
| Sulze | Noun | بچھڑے کی نلی کے گودے کی جھیلی ۔ |
| Sum | Verb | جمع کرنا ۔ |