English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sulphur hexafluoride sf6
Sulphur impression Noun دیکھو ۔
Sulphur match Noun گندھک لگی دیا سلائی ۔
Sulphur of ivy Noun خام گندک یا عنبری رنگ کا شفاف بلوری گندھک ۔
Sulphur ore Noun خام گندھک ۔
Sulphur oxyacids سلفر آکسی ایسڈز ۔ سلفر کے آکسی ایسڈز درجہ ذیل ہیں ۔ تھائی سلفیورک ایسڈ ۔ ڈائی تھائیونس ایسڈ ۔ پولی تھائیونک ایسڈ ۔ پائیرو سلفیورک ایسڈ پر آکسی مونو سلفیورک ایسڈ ۔
Sulphur salt Noun تیزاب کی آمیزیش سے بننے والا نمک ۔
Sulphur spring Noun گندھکی چشمہ ۔
Sulphur tree Noun افریکہ کا درخت جس کی لکڑی سخت ہو ۔
Sulphur trioxide Phrase سلفر ٹرائی آکسائیڈ : ایک سفید قلمی ٹھوس ،پانی میں آواز کے ساتھ حل پذیر ۔
Sulphur vi oside sulphur trioxide so3
Sulphur vivum Noun دیکھو ۔
Sulphur weed Noun ایک قسم کا پودا جس کے پتے زرد ہوتے ہیں ۔
Sulphur yellow Noun گندھکی رنگ ۔ ہلکا سبزی مائل زرد رنگ ۔
Sulphurata calk Noun کلس گندھکی
Sulphurate Verb گندھک کی آمیزش کرنا ۔ گندھک کی دُھونی دینا یا گندھک سے علاج یا اُڑانے ۔ بے رنگ کرنے کے عمل میں استعمال کرنا ۔
Sulphurated Adjective گندھک آمیز ۔ گندھک کی دہونی دی ہوئی ۔
Sulphureous Adjective گندھک یا گندھک کے مماثل ۔ کبریتی ۔ زردہ ۔ کبریتی رنگ کا ۔
Sulphureously Adverb شیطانی یا جہنمی طور پر ۔
Sulphureousness Noun کبریتی ہونا ۔ گندھک سا ہونا ۔
Sulphuretted Adjective گندھک کا مرکب ۔ کبریت آمیز مرکب ۔ گندھک کا آمیزہ ۔
Sulphuretted hydrogen Noun ہائڈ روجن سلفائڈ ۔
Sulphuric Adjective شش گرفتہ گندھک والا ۔
Sulphuric acid گندھک کا تیزاب
Sulphuric acid h2so4
Sulphuric acid sulphuriciv acid
Sulphuric acid sulphurous acid h2so3
Sulphuric anhyride Noun سلفرٹری آکسائیڈ ۔
Sulphuric oxide Noun سلفرٹری آکسائیڈ ۔
Sulphuring Noun گندھک کی دہونی دینا ۔ گندھک کا سفوف چھڑکنا پودوں پر ۔