English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sulphocyanic | Adjective | گندھک اور سائی نوجن کا مرکب ۔ |
| Sulphonal | Adjective | ایک خواب آور مخدر دوا ۔ |
| Sulphonamide | Noun | گندھک کے تیزاب کے ایمائڈ سے اخذ کردہ ایک مادّہ جو بعض بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کی افزائش کو روک دیتا ہے ۔ |
| Sulphonamide drugs | Phrase | سلفونا مائیڈڈرگز ، سلفاڈرگز : نامیاتی مرکبات کا ایک گروہ جو سلفونا مائیڈ گروہ so2-nh2 یااس کے مشتقات ( ماخوذ) پر مشتمل ہے ۔ یہ ایسی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہیں جو جراثیم سے پیدا ہوتی ہیں ۔ |
| Sulphonamide drugs sulpha drugs | — | — |
| Sulphonamides | سلفونامائیڈز ۔ ایسے مرکبات جن میں<So2 N- گروپ پائے جاتے ہیں ۔ | |
| Sulphonate | Noun, Verb | سلفانک ترشے کا ایک نمک ۔ گندھک کے تیزاب کے ساتھ تعامل سے سلفونیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |
| Sulphonation | سلفونیشن : نامیاتی مرکبات میں سلفونک گروپس کو شامل کرنے کا ایک طریقہ یہ عمل مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تکمیل پاتا ہے ۔ | |
| Sulphone | Noun | ایک نامیاتی مرکب ایس او ٹو گروپ کا حامل ۔ براہ راست دو کاربن ایٹموں کے ساتھ متحد ۔ |
| Sulphones | سلفونز ۔ So2 گروپ رکھنے والے نامیاتی مرکب ۔ | |
| Sulphonic | Adjective | سلفونی ۔ ایک نامیاتی مرکب ۔ براہ راست دو کاربن ایٹموں کے ساتھ متحد مرکب ۔ |
| Sulphony lureas | Noun, Adjective | یہ سلفانا مائیڈ ذھنی ہیں ۔ یہ پتے سے انسولین پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں یہاں تک کہ انجکشن کی ضرورت نہیں رہتی ۔ |
| Sulphonylureas | Noun | سَلفونامائیڈ کے مُشتَقَات جو لَبلَبَہ سے اِنسولین آوٹ پُٹ کو زیادَہ کَرتے ہَیں |
| Sulphopurate | Noun | کیمیا جو تیزاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Sulphopurpuric | Adjective | کیمیا اس ترشے کا جو نیل پر گندھک کے تیزاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Sulphosalt | Noun | کیمیا سلفو ایسڈ کا نمک ۔ |
| Sulphovinate | Noun | الکحل پر گندھک کے تیزاب سے پیدا ہونے والا ترشہ نمک ۔ |
| Sulphovinic acid | Noun | ترشہ جو شراب یا الکحل پر گندھک کے تیزاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Sulphur | Noun | گندھک ۔ کبریت ۔ گوگبرو ۔ |
| Sulphur acid | Noun | آرسینک وغیرہ جیسے تیزابی دھاتوں کا ترشہ ۔ |
| Sulphur alcohol | Noun | الکحل کی قسم کا مرکب جس کے آکسیجن کو گندھک سے بدل دیا جاتا ہے ۔ |
| Sulphur bacteria | Noun | کبریتی جراثیم ۔ |
| Sulphur bath | Noun | گندھک سے غسل |
| Sulphur bottom | Noun | ایک قسم کی وہیل مچھلی ۔ |
| Sulphur candle | Noun | ایک موم بتی جسے جلا کر سلفر ڈائی آکسائڈ کی دھونی دیتے ہیں ۔ |
| Sulphur cast | Noun | گندھک اور موم کے زریعے لیا ہوا چھاپ ۔ |
| Sulphur content | Noun | سلفر کی مقدار ۔ |
| Sulphur dioxide | Phrase | سلفرڈائی آکسائیڈ : سلفر ڈائی آکسائیڈ مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ گندھک کو ہوا میں جلا کر بعض سلفیٹس کو شدت سے گرم کرکے ، بعض دھاتی سلفائیڈز کو ہوا کی افراط میں بھون کر ۔ |
| Sulphur dioxide so2 | — | — |
| Sulphur ether | Noun | ایتھر سے مشابہ ایک مرکب ۔ |