English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sulphamethoxazole Noun, Adjective سلفانا مائیڈ انجذاب اور رطوبت کے اخراج ٹرائیم تھوپربن کی طرح رکھتا ہے لہذا مرکبات میں مستعمل ہے ۔
Sulphamic acid Noun ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا ۔
Sulphamic acidn3nso3
Sulphane Phrase تفصیل کےلیے polysulphane دیکھو ۔
Sulphanilamide Noun ایک بے رنگ سلفونا مائڈ جراثیم کش دوا ۔
Sulphanilic acid or p aminobenzene sulphonic acid pnh2c6h4so3h
Sulphanilic acid p aminobenzenesulphonic acid
Sulphasalazine Noun, Adjective سلفانا مائیڈ کا مرکب جو ادخالی کے عضلاتی جوڑوں میں وسیع پیمانے پر پھیل جاتا ہے ۔
Sulphate Noun گندھک کے تیزاب کا نمک ۔
Sulphate iron Noun ہیرا کسیس
Sulphate of copper Adjective نیلا تھوتھا تانبے کا سلفیٹ ۔
Sulphate of iron Adjective لاھے کا سلفیٹ ۔
Sulphate sodium Phrase گلابر سالٹ ، گلابری نمک
Sulphathiazole c9hpn2o2s2
Sulphation Noun کیمیا سلفائو ۔ گندھک کے تیزاب سے پُر ہوجانا ۔
Sulphato کیمیا جزو ترکیبی بمعنی سلفیٹ دار جس میں سلفیٹ ہو مرکبات کے ناموں کے ساتھ آتا ہے ۔
Sulpher سلفر ۔ گندھک
Sulphide Noun گندھک کا ایک دو عنصری مرکب ۔
Sulphinate Noun کیمیا سلفیٹ ایسڈ کا نمک ۔
Sulphindigotate Noun نیل پر گندھک کے تیزاب کے عمل سے بننے والے تیزاب کا نمک ۔
Sulphine Noun گندھک اور ہائیڈرو کاربن اصلیہ سے مل کر بننے والے مرکبات میں سے کوئی ایک ۔ فرضی اصلیے جن سے یہ مرکبات بنتے ہیں ۔
Sulphinic Adjective گروپ کے ترشے کے متعلق استعمال ہوتا ہے ۔
Sulphinpyrazone Noun, Adjective اسم ۔ راجع یوری کو سیورک ۔ ایک دوا جس کا تجارتی نام آنٹورم ہے ۔
Sulphinyl سلفی نائیل: so گروپ رکھنے والے مرکبات ۔
Sulphion Noun کیمیا ایک فرضی اصلیہ جس میں ایک مساوی گرفتہ گندھک اور چار مساوی گرفتہ آکسیجن ہوتا ہے ۔ گندھکی رواں ۔
Sulphite Noun گندھک کے کمزور تیزاب کا نمک ۔
Sulphiuric acid Adjective گندھک کا تیزاب ۔
Sulphmethaemogloban Noun یہ آکسیجَن اور کاربَن ڈائی آکسائیڈ نَہیں لے جا سَکتا ۔ بَعض دَوائیوں سے یہ جانداروں میں ہو جاتا ہے
Sulphmethaemoglobin Noun مترادف ہے سلفائیمو گلوبین کا ۔ ھیمو گلوبین سے حاصل شدہ ایک سلفا ۔
Sulpho acid Noun دیکھو ۔