sulphonamide drugs – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلفونا مائیڈڈرگز ، سلفاڈرگز : نامیاتی مرکبات کا ایک گروہ جو سلفونا مائیڈ گروہ so2-nh2 یااس کے مشتقات ( ماخوذ) پر مشتمل ہے ۔ یہ ایسی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہیں جو جراثیم سے پیدا ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu