English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suit withdrawal of واپسی دعوی ۔ ترک دعوی ۔
Suit yourself Phrase جو دل کرتا ہے کر لو
Suitability Noun موزونیت ۔ مُناسبت
Suitable Adjective موزوں ۔ موافق ۔ مُناسب ۔ خوش آئندہ
Suitable adaptations مناسب ترمیمات ۔
Suitableness Noun موزونیت ۔ مناسبت ۔ موافقت ۔
Suitably Adverb موزوں طور پر ۔ مناسب طور پر ۔ بہتر طور پر ۔
Suitabyl Adverb موزوں طور پر ۔ مُناسب انداز سے
Suitcase Noun سوٹ کیس ۔ کپڑے رکھنے کا ہلکا صندوق ۔
Suitcase farmer Noun وہ کسان جو بونے اور کاٹنے کے دن بستی سے باہر رہتا ہے ۔
Suitcaseful Noun صندوق بھر ۔ درمیانی مقدار جو صندوق میں آجائے ۔
Suite Noun اشیا کا دستہ ۔ باہم مُلحق کمروں کا سلسلہ ۔
Suite tour Adjective باہم ملحق کمروں کا سلسلہ خصوصا ہوٹل میں ۔
Suited Verb مقدمہ کیا ، دلکش نظر آیا ۔
Suiting Noun سوٹ بنانے کا کپڑا
Suitor Noun سائل ۔ مدعی ۔ مستغیث ۔ شادی کا امید وار ۔
Suitter عموما جمع ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔
Suivez Verb تال ملاو گانے والے سے یا بجانے والے سے ۔ سُر ملاو ۔
Sujad Name سُجد : سجدہ کرنے والا ۔
Suji Noun سوجی
Sukah Name سکھاں ۔ آر ام وآسائش میں آرام وچین میں راحت والی ۔
Sukey Noun چائے کی کیتلی ۔
Sukhan Name سخن : گرم ۔
Sukheri Name سخری : بے کاری ۔ مطیع و فرمانبردار :
Sukhran Name سخران ۔ فرمانبر د ار لوگ تابعدار لوگ مطیع لوگ ۔
Sukiyaki Noun ایک جاپانی پکوان ۔ اس میں سویا ساس شکر اور چاولوں کی شراب ڈالی جاتی ھے
Sukkoth Noun فصل کی کٹائی کے موقع پر یہودیوں کی تقریب ۔
Sula Noun بعض قسم کی آبی پرند ۔
Sulacal Adjective تشریح ۔ میزاب سے متعلق ۔
Sulah Name صلحہ ۔ دوستی رفاقت ۔