English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sulfonium Noun یک گرفتی اصلیہ سلفونیم
Sulfonmethane Noun ایک قلمی مُرکّب جو مسکن یا خواب آور ادویات میں اِستعمال ھوتا ھے
Sulfonylurea Noun ذیابیطس میں اِستعمال ھونے والی ادویات میں سے کوئی ایک
Sulfur Noun گندھک ۔ کبریت ۔ زرد رنگ کی قلمی ٹھوس حالت والا
Sulfur butterfly Noun سلفر رنگ کی تتلی
Sulfur dioxide Noun ایک بے رنگ گیس بھاری دم گھونٹنے والی اور پانی میں حل ھو جاتی ھے
Sulfur yellow Noun زرد اور شوخ سبز رنگ کے درمیان والا رنگ
Sulfureous Adjective گندھکی ۔ گندھک کی خاصیت والا
Sulfureously Adverb گندھک آمیزانہ ۔ کبریت لیے ھُوئے
Sulfureousness Noun کبریت ۔ گندھک آمیزی
Sulfuret Noun گندھک سے مِلانا ۔ گندھک سے صاف کرنا
Sulfuric Adjective گندھک کا یا اِس جیسا
Sulfuric acid Noun گندھک کا تیزاب ۔ گلا دینے والا مُرکّب ۔
Sulfurize Verb گندھک کے ساتھ مِلانا ۔ گندھک کے ساتھ صاف کرنا
Sulfurous Adjective گندھک کے ساتھ بھرا ھُوا ۔ گندھکی
Sulfurous acid Noun ایک ہلکا بے رنگ تیزاب ۔ رنگ کاٹ تیزاب
Sulfuryl Noun دو گرفتہ اصلیہ گروہ جسے گندھک کے تیزاب سے بناتے ہیں
Sulhah Name صلحہ : دوستی ۔ رفاقت ۔ ملاپ ۔
Sulhan Name سلحان : لڑای کا سامان ۔ جنگی سامان ۔
Suling Noun کنٹ کی ۔ مالی اکائی ۔
Suljooq Name سلجوق ۔ ایک بڑے بادشاہ کا لقب ۔
Sulk Verb ناراض نظر آنا ، بات نہ کرنا ۔
Sulked Verb ناراض آیا ، بات نہ کی ۔
Sulker Noun روٹھنے والا ۔ اداس شخص ۔
Sulkily Adverb اکل کھرے پن سے ۔ منہ پھلا کر ۔
Sulkiness Noun روٹھا ہوا ہونا ۔ تیکھا پن ۔ اداسی اور آزردگی ۔
Sulky Adjective روٹھا ہوا ۔ خفا خفا ۔ تیکھا ۔ اُداس ۔ سُنسان ۔
Sull Noun دیکھو ۔
Sullaaik Noun ایک یو دوہی جڑی بوٹی ۔
Sullage Adjective خفا ۔ بیزار ۔ خفگی کا ۔ اداس ۔ غمناک ۔ پھیکا ۔