English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suggestively Adverb معنی خیز طور پر
Suggestiveness Noun معنی خیزی
Suggestum چبوترہ ۔ اسٹیج ۔ شہ نشیں ۔
Suggilation Noun خراش ، طرفہ
Suggillation Adjective چوٹ کا کالا داغ ۔
Sughba Name سغبہ ۔ عاشق فریفتہ ۔
Sughid Name سغد ۔ بوندا باندی ہلکی بارش ۔
Sughra Name صغراء ۔ انتہائی چھوٹی ۔
Suha Name سہاء ۔ ایک ستارے کا نام ۔
Suhad Name سہاد ۔ بیداری ۔
Suhah Name سحاح : جاری ہونے والا ۔ بہنے والا ۔
Suhaib Name صہیب : سرخ ۔ سرخی مائل ۔
Suhail Name سہیل ۔ چمکدار ستارہ ۔
Suhaira Name سہیرہ ۔ خوبصورت ۔سوہنی ۔ حسین و جمیل ۔
Suhaq Name سہاق: خالص ۔ ہر چیز جو خالص ہو ۔
Suhar Name سہر ۔حسن ۔ خوبصورت ۔ وجاہت ۔
Suhar plum مٹھائی دے کر خا موش کر نا لاڈ پیار کر نا ۔
Suhla Name سہلہ ۔ تارہ ۔ ستارہ ۔
Suhr Name سہر : خوبصورتی ۔ وجاہت ۔ حسن و جمال ۔
Sui cidal خود کشی کے متعلق ۔ مائل بہ خود کشی ۔
Sui gas has become very popular these days Phrase ان دنوں سوئی گیس بڑی مقبول ہوگئی ہے ۔
Sui generis Adjective اِس کا ۔ اِن کا اپنا۔ مُنفرد
Sui juris Adjective خُود مُختار ۔ بالغ و عاقل ۔
Suicidal Adjective خودکشی کے مُتعَلِق ۔ مائل بہ خودکشی
Suicidally Adverb خودکشی کے ذریعے ۔ خودکشی کے انداز میں
Suicide Noun خودکُشی ۔ جان بوجھ کر اپنی جان لینے والا
Suicide attempt at اقدام خودکشی ۔
Suicide club وہ کلب جس کےممبر ان خودکشی کے لئے آ پس میں عہد و پیماں کئے رہتے ہیں ۔
Suicide is a cowardice Phrase خودکشی بزدلی ہے
Suicide pact Noun دو یا دو سے زیادہ لوگوں کا ایک ساتھ خودکشی کرنے کا معاہدہ ۔