English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sulaima Name سلمیے ۔ محبوبہ پیاری ۔
Sulaiman Name سلیمان : صلح پسند ۔ مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام جن کی حکومت انسانوں کے علاوہ جنات ، چرند ، پرند ۔ پر بھی تھی ۔ آپ حضرت داود علیہ السلام کے بیٹے ہیں ۔
Sulam Name سلم ۔ سیڑھی رکاب وسیلہ ۔
Sulcate Adjective خیارہ دار ۔ جھری دار ۔ کم چوڑی لمبی نالیوں یا جھریوں والا
Sulcated Adjective دیکھو ۔
Sulcation Noun خیارہ داری
Sulcato جھگاری دار ۔
Sulciform Abbreviation خیارہ نما ۔ تجویف نما ۔
Sulcomerginalis fasciculus Noun تجویفی حاشیائی بنڈل
Sulculus Noun چھوٹا خیارہ ۔ چھوٹا نشیب ۔
Sulcus Noun جھَری ۔ شیار ۔ دَرز ۔ ناب ۔ میزاب ۔ خَصُوصاً دَمَاغ کی سَلوَٹوں کی جُدا کَرنے والے نَشَیب
Suleman Name سلیمان ۔ ایک پیغمبر کا نام ۔
Suleus Adjective گدھا ۔
Sulfa Adjective سلفا ۔ سلفا دوا کے مُتعَلِق
Sulfa drug Noun سلفا دوا ۔ جراثیم کچ دواٴوں کی قبیل میں سے کوئی ایک
Sulfa drugs Noun سلفائی ادویہ
Sulfametopyrazine Noun, Adjective دیر پا اثر رکھنے والی سلفانا مائیڈ جو پیشاب کی وبا کے لیے مفید ہے جب ہفتہ میں دو گرام کی مقدار میں دی جائے ۔
Sulfanilamide Noun سلفا نیلامائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی مُرکّب جو سلفانیلک تیزاب سے حاصِل ھوتا ھے
Sulfanilic acid Noun پانی میں قدرے حل پزیر نیلے سفید رنگ کا قلمی مُرکّب
Sulfarsenide Noun آرسینائیڈ کے ساتھ ساتھ سلفائیڈ رکھنے والا کوئی مُرکّب
Sulfate Noun سلفیٹ ۔ زاج ۔ توتیا ۔ گندھک کے تیزاب کا نمک
Sulfide Noun گندھک کا ایک مُرکّب زیادہ برق مُثبت ایٹم کے ساتھ
Sulfide hydrogen Noun ناگوار بو والی بے رنگ زہریلی گیس
Sulfinly Noun گندھک اور آکسیجن کے اصلیے والا گروہ
Sulfite Noun وہ نمک جس میں سلفیورس ایسڈ بطور بُنیاد موجود ھو
Sulfonamide Noun نامیاتی مُرکّب میں سے کوئی ایک جس میں سلفانامائیڈ ھوتا ھے
Sulfonate Noun وہ نمک جس میں گندھک کا تیزاب بطور بُنیاد استعمال ھو
Sulfone Noun ایسا نامیاتی مُرکّب جس میں دو عنصری گروپ دو ہائیڈروجنی کاربونی اجزا کے ساتھ مِلا ھوتا ھے
Sulfonic Adjective ایسا تیزاب جس میں یہ گروپ موجود ھو
Sulfonic acid Noun سلفونک تیزاب