English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suicide pilot ہو اباز جوجنگ میں خطرناک مہم پر جا تا ہے ۔
Suicide seat Noun نشِستِ خودکشی ۔ موٹر کار میں ڈرائیور کے برابر کی نشِست
Suicide squad خطر ناک مہم پر جا نے والے ہوا بازوں کی جماعت ۔
Suicidology خودکشیاور انسدار خود کشی کا علم ۔
Suigenderism بالید گی کا وہ زمانہ لڑکپن یا سن بلوغیت سے پہلے جس میں انسان اپنے ہم جنس ہی کی طرف راغب ہوتا ہے ۔
Suill عنصل ۔ پیاز عنصل ۔ بحری پیاز سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی پیاز مدور اور مہسل ہوتی ہے ۔
Suilline سمور کی قسم کا ۔ خنزیری ۔ کو کی ۔
Suillus adeps Noun خنزیر کی چربی
Suimate اپنی چال سے شہ مات کھانا شطرنج کی ا یسی با زی جس میں اپنی چال سے شہ مات کھانے کی ضر ورت پڑے ۔
Suine ایک شحمی ما دہ جو سمو ر کی چربی سے بنتا ہے ۔
Suing Verb اجزائے نالش ۔ اجزائے کاروائی ۔ اجزائے دعوی ۔
Suing place of مقام اجرائے نالش ۔
Suint Noun بھیڑ کے بالوں کی قُدرتی چِکنائی ۔
Suiogothic سو یڈی ۔ سو یڈن کا ۔
Suioness قد یم سو یڈی با شندے ۔
Suipestifer infection Noun مرضیات نخیرہ زدہ ورم امعاء ۔
Suisse Noun بڑے گھر کا دربان ۔ کلیسا کا کارندہ ۔
Suit کوٹ پتلون ۔
Suit abatement of سقوط دعوی ۔
Suit and service Noun جاگیر کے دربار میں حاضری اور خدمت اسامی کی ۔
Suit dress Noun ایک زنانہ لباس ۔
Suit duty Noun کسی خاص مِل میں اناج پسوانے کا معاہدہ ۔
Suit frame of ترتیب مقدمہ ۔
Suit hearing of سماعت مقدمہ ۔
Suit in forma pauperis نالش بہ صیغہ مفلسی ۔
Suit in law Noun دیکھو ۔
Suit of a civil nature نالش دیوانی ۔ نالش نوعیت دیوانی ۔
Suit real Noun شریف کی عدالت میں حاضری ۔
Suit service Noun, Verb جاگیر دار کے دربار میں حاضری دے کر خدمت کرنا ۔
Suit valuation of مالیت دعوی ۔