English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sugar water | شکر ماپل کا رس ۔ | |
| Sugar wood | دیکھو ۔ | |
| Sugarbush | Noun | قند جھاڑ ۔ ایک سدا بہار جھاڑی |
| Sugared | Verb | چینی ڈالی ۔ |
| Sugarer | سستی سے کام کر نے والا ۔ بیگار ٹالنے والا ۔ | |
| Sugarhouse | Noun | وہ عمارت جہاں کھانڈ کو صاف کیا جاتا ھے |
| Sugarhouse molasses | گھٹیا قسم کا شیرہ جو کھنڈ ل سال میں تیار ہو تا ہے ۔ | |
| Sugariness | Noun | شیرینی ۔ شکریں لہجہ وغیرہ ۔ میٹھا بول ۔ انتہائی نرم لہجہ ۔ |
| Sugaring off | Noun | میپل کے رس کو اُبال کر تیار ھو جانے کی وہ حالت جب گرم کیا گیا رس ٹھنڈا ھو کر میپل کی شکر بنانے کی منزل پر آجاتا ھے |
| Sugarless | Adjective | بے شکر کا ۔ رُوکھا |
| Sugarlike | Adjective | شکر کی طرح کا میٹھا |
| Sugarplum | Noun | اُبلی شکر ملا کر بنائی ہوئی ایک گول میٹھی ٹکیا ۔ |
| Sugary | Adjective | شکریں ۔ شکر دار ۔ شکر گوں ۔ شکر سے مُتعَلِق |
| Suger beet | Noun | چُقندر ۔ پودے کی ایک قسم |
| Suggan | دیکھو ۔ | |
| Sugger | Noun | چوڑے دہانے کا ہندوستانی مگر مچھ جسے ہندو بہت مانتے ہیں ۔ |
| Suggest | Verb | مشورہ دینا ۔ |
| Suggested | Verb | مشورہ دیا ۔ |
| Suggester | Noun | تجویز یا خیال کرنے والا ۔ تجویز کُنِندہ |
| Suggestibile | قابل تجویز ۔ سمجھانے کے قابل جو عمل توجہ سے متاثر ہو سکے ۔ | |
| Suggestibility | Noun | تَجویز پَذیری ۔ ایما پَذیری ۔ تَجویز ماننا |
| Suggestible | Adjective | پیش کرنے کے قابِل ۔ توجہ دلانے کے لائق ۔ |
| Suggestingly | خیال دلاتے ہو ئے ۔ تجویز کر تے ہو ئے ۔ رائے دیتے ہو ئے ۔ | |
| Suggestio falsi | گمراہ کرنے والا بیان یا قول ۔ ایسی با ت جس میں صریحی غلط بیانی نہ ہو ۔ | |
| Suggestion | Noun | گُزاری ۔ صلاح ۔ مشورہ ۔ خیال ۔ |
| Suggestionism | نفسیات نظر یہ ایعاذیت ۔ ایعاذی عالاج ۔ | |
| Suggestionist | ایعاذیت کا حامی ۔ ایعاذی معالج ۔ | |
| Suggestionize | Noun | علاج بالمشورہ |
| Suggestive | Adjective | تجویز کرنے والا ۔ باخبر کرنے والا ۔ معنی خیز |
| Suggestive nomenclature | ایمائی تسمیہ ۔ |