English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sugar gum شیر یں یو کلپٹس آ سٹر یلیا کا ایک گو ند کا درخت جس کے پتے میٹھے ہو تے ہیں ۔
Sugar gum شیر یں یو کلپٹس آ سٹر یلیا کا ایک گو ند کا درخت جس کے پتے میٹھے ہو تے ہیں ۔
Sugar indigestion Noun چینی ہضم نہ کر سکنے کے باعث بھر بھرے پاخانے آنا
Sugar is sweet and salt is salty Phrase چینی میٹھی ہے اور نمک نمکین ہے
Sugar itself may spoil a good dish Idiom اعتدال سے زیادہ اچھی چیز بھی خراب ہوتی ہے ۔
Sugar lime چو نا جوچقند رسے شکر بنانے میں نکلتا ہے ۔
Sugar loaf Noun مِصری ۔ کوزہ مِصری ۔ صاف شُدہ شکر کی بھیلی یا ڈلی
Sugar loafed شکر کے ڈلے کی شکل کا ۔
Sugar maple Noun شکری میپل ۔ شکری افزا ۔
Sugar milk Noun دودھ کی شکر
Sugar mill چینی کا کار خانہ ۔
Sugar mite ایک کیڑ ا جو خا م شکر اور خشک پھو لو ں کو نقصان پہنچا تا ہے ۔ بھو ری چیو نٹی ۔
Sugar of lead شکر سرب ۔ قلمی کاربوہائیڈریٹس سے تعلق رکھنے والا مادہ پانی میں خوب حل پذیر ہے۔ (ذائقہ شیریں ہوتا ہے )
Sugar of milk Adjective دودھ سے نکالی ہوئی چینی ۔
Sugar off ما پل کے رس کا کھول کر قلم پذیری کی حدتک گا ڑھا ہو نا ۔
Sugar orchard شکر ما پل کے درختو ں کا با غ ۔
Sugar pear ایک قسمکی میٹھی ذائقہ دا رنا شپاتی ۔
Sugar plum ایک قسم کی مٹھائی جو شکر سے بنتی ہے ۔
Sugar pot شکروانی ۔
Sugar sand د انہ د ار معدنی مادہ جو ماپل کے کھولتے ہو ئے شیر ے میں تقطیر سے پہلے مو جو د رہتا ہے ۔
Sugar shell چینی کا چمچہ جو سیب کی شکل کا ہو تا ہے ۔
Sugar soap Noun رنگ چھڑانے کا الکلی سوڈا اور صابن ملا الکلی مرکب ۔
Sugar sop جز ائر غرب الہند کا ایک درخت ۔
Sugar sorghum ایک قسم کا چینا ۔
Sugar squirrel آ سٹر یلیا کی اڑنے والی گلہر ی جو شہد کھا تی ہے ۔
Sugar stick ا نگشت قند ۔
Sugar til بھٹی نما ۔ کپڑے میں لپٹا ۔ شکر کا ڈلا جسے بچے چو ستے ہیں ۔
Sugar tongs شکر کے ڈلے کو اٹھا نے کی چمٹی ۔ شکر گیر ۔ شکر چمنی ۔ قند گیر ۔
Sugar tree دیکھو ۔
Sugar vinegar گنے کے رس کا سر کہ ۔