English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Savagerous Adjective سفا کانہ طور پر وحشی ۔
Savagery Noun خونخواری ، وحشیانہ حالت ۔
Savagism Noun بَربَرِيَت ۔ وحشی پَن ۔ ظالِمانَہ پَن ۔
Savan Noun علامہ ۔ فاضل اجل ۔ فاصل متحجر ۔
Savana Noun وسیع میدان ، ایسا میدان جس میں درخت نہ ہوں ۔
Savana h
Savanna سبز و زار ۔
Savanna savannah
Savannah Noun مدارینی علاقے کا وسیع گھاس کا میدان جس میں خال خال درخت ہوں ۔
Savannah flower Noun مختلف قسم کے پودوں کا جزائر الغرب ہندی نام ۔
Savannah fox Noun ایک قسم کی لومڑی ۔
Savannah saprrow Noun شمالی امریکا کی گوریا ۔
Savannah wattle Noun جزائر غرب الہند کا ایک درخت ۔
Savant Noun علامَہ ۔ مُتبَحَر ۔ عالِم شَخص ۔ فاضِل اجَل ۔
Savant idiot Noun نادان ، دانا
Savante Noun عالمہ ۔ فاضلہ ۔
Savarin Noun ساورَن کيک ۔ ايک ہَلکا سا خَميری کيک ۔
Savate Noun باکسنگ کا ایک طریقہ جس میں ہاتھوں کے ساتھ لاتیں بھی چلتی ہیں ۔
Save Verb بچانا ، محفوظ کرنا ، پس انداز کرنا ، موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا ۔
Save a thief from the gallows and hell cut your throat
Save all Noun ضائع ہونے ۔ ضیاع سے بچنے کا طریقہ ۔ ایک پرانی وضع کا شمع دان ۔
Save all Noun ضائع ہونے ۔ ضیاع سے بچنے کا طریقہ ۔ ایک پرانی وضع کا شمع دان ۔
Save and sound Idiom مضبوط ۔ محفوظ ۔
Save appearances Idiom ناک رکھنا ۔
Save as otherwise provided in this act بجز اس کے کہ اس ایکٹ ( قانون ) میں کچھ اور مذکورہ ہو ۔
Save face Verb ساکھ بَحال رَکھنا ۔ وقار قائم رَکھنا ۔ کامياب ہونا ۔
Save life save a million Idiom جان بچی سو لاکھوں پائے ۔
Save ones bacon
Save ones face
Save ones self