English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sausage Noun ساسيج ۔ خَنزير ۔ گائے يا دُوسرے گوشت کا قيمَہ ۔
Sausage balloon Noun مشاہداتی غبارہ ۔
Sausage curl
Sausage fly Adjective ساسیج فلائی ۔ ارمی آنٹ یا ڈرائیور آنٹ ۔ اس کا رنگ ہلکا بھورا ۔ طویل قطاروں میں چلتی ہے ۔ نر چیونٹی کے پر ماداﺅں سے مختلف ہوتے ہیں ۔
Sausage machine Noun ساسیج تیار کرنے والی مشین ۔ تواتر ۔
Sausage meat Noun سانچوں کا قیمہ ۔ مشینی قیمہ ۔ ڈائی کا قیمہ ۔
Sausage meet
Sausage roll Noun گول پکا ہوا تیار ساسیج۔
Sausage roll Noun گول پکا ہوا تیار ساسیج۔
Sausagelike Adjective ساسيج نُما ۔ مِثلِ ساسيج ۔ ساسيج سے مُشابَہ ۔
Saussurea candicans Noun بٹولا ، کالی زیری
Saussurea lappa Noun کتھ شیریں ، کتھ ، قسط
Saussurite Noun الومینیم اور چونے کا خام سلیکیٹ ۔
Saussuritic Adjective الومینیم اور چونے کے خام سلیکیٹ سے متعلق ۔
Saususrus Noun سوسماروم پودا
Saute Adjective پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا ۔
Sauted Verb جلدی سے کھایا بھونا ۔
Sautern Noun فرانسیسی سفید شراب ۔
Sauterne sauterness
Sauve qui peut
Savable Adjective بچانے کے قابل ۔ حفاظت پذیر ۔
Savable saveable
Savage Adjective وحشی ۔ خُونخُوار يا تُند خُو ۔
Savage civilization Noun وحشی تمدن ۔
Savage culture Noun وحشی تہذیب ۔
Savage hunting culture Noun وحشی شکاری تہذیب ۔
Savaged Verb وحشی ہوا حملہ کیا ۔
Savagedom Noun بربریت ۔ جاہلیت ۔ وحشیانہ دور حکومت ۔
Savagely Adverb خونخواری سے ، بے رحمی سے ۔
Savageness Noun بربریت ، سنگدلی ، بے رحمی ، سفاکی ۔