English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saumur Noun شیمپین کی طرح کی ایک سفید شراب ۔
Sauna Noun بھاپ غُسَل ۔ بھاپ کَمرَہ يا غُسَل خانَہ ۔
Saunders Noun سرخ صندل کی لکڑی
Saunter ٹہلتے پھرنا ٹہلنا ادھر ادھر پھرنا ۔
Sauntered Verb آوارہ پھرا ۔
Saunterer Noun آہِستَہ خَرامی ۔ آوارَہ گَردی ۔ بُوزَہ گَردی ۔
Saunteringly Adverb مٹر گوشت کے طور پر ۔
Sauoor Name ساعور : تنور ۔ آگ ۔ عیسائی ۔ ڈاکٹر ۔
Saurauia nepaulensis Noun گوگینا
Saurel Adjective سارل ۔ ہارس میکرل ۔ اسقمری مچھلی ۔ اس کے پہلوﺅں پر لمبوترے چھلکے ہوتے ہیں ۔
Sauria Noun ساریا ۔ رینگنے والے جانوروں کی ایک قسم جس میں ناکو اور مگر مچھ شامل ہیں ۔
Saurian Adjective سارپائی ۔ رينگنے والے جانوَروں سے مُتَعلِق ۔ جيسے چھِپکَلی ۔ مَگَر مَچھ وَغيرَہ ۔
Sauriderma Noun جلد پر چھلکے بننا
Saurischia Adjective ساریشچیا ۔ رینگنے والے جانوروں کا آرڈر ۔ ان میں ڈائنو سار شامل ہیں جواب معدوم ہو چکے ہیں ۔
Saurischian Noun, Adjective ڈائنو ساروں کے زمرے سارسکیا کا یا اِس سے مُتعلِق ۔
Sauro
Saurognathism Noun سوسمار فکّی تشکیل ۔
Saurognathous Noun سوسمار فکّی ۔
Sauroid Adjective ساریائی ۔ چھپکلی نما ۔
Sauroid cell Noun چلپاسی خلیہ
Sauromatum guttatum Noun سانپ کی بوٹی
Sauropod Noun سارپا ۔ ايک ذيلی گِروہ سارپا ميں سے کوئی ۔
Sauropodous Adjective سارپائی ۔
Sauropsida Noun سوسمار نما حیوانیات ۔ طیور ۔
Sauropsidan Adjective سوسمار نما حیوانات سے متعلق ۔
Sauropterygian Adjective سوسمار پالان سے متعلق ۔
Saurpterygia Adjective سارٹیریگیا ۔ فوسل ہوام ۔ آبی یا بر بحریئے ان میں وسطی دور کے سوسمار شامل ہیں ۔
Saururaceae Adjective ساروریسیا ۔ دو فلقی فلفلیوں کا خاندان ۔ ان کے پتے متبادل ترتیب سے ہوتے ہیں ۔ ہر کارپل میں دو سے دس تک بیضک ہوتے ہیں جبکہ کارپل الگ یا مرکب بیضہ دانی میں جڑے ہوتے ہیں ۔
Saury Noun دراز نول ۔ دراز کلپ ۔
Saury skipper