English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Save ones skin
Save something against a rainy day Idiom مصیبت کے وقت کے لیے کچھ بچا رکھو ! ۔
Save the mark Noun کسی ہولناک واقعے کو بیان کرتے وقت عذر کے طور پر کہتے ہیں ۔
Save where the context does not so admitd الا یہ کہ سیاق و سباق اس کے خلاف ہو ۔
Saveable Adjective بچانے کے قابل ۔ حفاظت پذیر ۔
Saved Verb بچایا رکھ چھوڑا ۔
Saved once saved for ever
Saveloy Noun خُشک ساسيج ۔ سُوَر کے نَمَک آميز گوشت کا بَنتا ہے ۔
Saventrine Noun آئیسو پرینالین کی ایک دیر پا صورت جس میں ۸ گھنٹے عمل کر کے قلب کی حرکت کو ۴۰ ضربوں تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔
Saver Noun کَفايت شُعار ۔ نِگہداشت کَرنے والا ۔ کھيل ميں گول بَچانے والا ۔
Saverance pay man Adjective بوم علیحدگی ۔
Savin Noun سابینہ ۔ ابھل ۔ یہ ایک قسم کی نباتات ہے جس سے تیل نکلتا ہے یہ تیل بہت جلد اڑ جاتا ہے اور بطور دوا کام آتا ہے ۔
Savin savine
Saving Noun بچائی ہوئی رقم ، بچت ، جُزرسی ، کفایت ۔
Saving account Adjective بچت کھاتہ حساب پس اندازی ۔
Saving account is useful to save money Phrase سیونگ اکاﺅنٹ رقم بچانے کے لیے مفید ہے
Saving bank Noun بَچَت بينک ۔ ايک اِدارَہ جو بَچَتيں وَصُول کَر کے اُن سے سَرمايَہ کاری کَرتا ہے ۔
Saving bank bkg Adjective بچت بینک ایک ادارہ جو بچتیں وصول کر کے ان سے سرمایہ کاری کرتا ہے اور جمع شدہ رقوم پر سودا ادا کرتا ہے ۔
Saving bank security Noun بچت بنک تمسک ۔
Saving banks Noun سیونگ بنک ، بچت بنک ۔
Saving bond Noun بچت بانڈ ۔
Saving clause فقرہ استثنائیہ ۔ فقرہ استثنائی ۔
Saving correction Noun اگر غلطی ہو تو مجھے بتائیں ۔
Saving deposits Adjective پس اندازی امانتیں ۔
Saving game Idiom ایسی پالیسی جس میں نقصان کی بجائے فائدہ ہو ۔
Saving grace Noun خُداوند تعالیٰ کی بخشِش ، نِجات آخرت ۔ غنیمت بات ، صورت تلافی ۔
Saving institutions Adjective بچتی ادارے ۔
Saving is getting Idiom بچایا سو کمایا ! ۔
Saving ones reverence
Saving or current account Phrase سیونگ یا کرنٹ اکائونٹ