English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sauce dish
Sauce eyed
Sauce pan Noun ساس پين ۔ پَکانے کا بَرتَن ۔ تَلنی ۔ کَڑاہی ۔
Sauce piquant Noun چٹپٹی چٹنی ۔ محرک ۔ مہیج ۔ دلچسپ ۔
Sauce pot Noun ابالنے یا دم پخت کرنے کا دستے دار برتن ۔
Sauce tartare Noun گستاخ ۔ شوخ چشم ۔ بے باک ۔ بول چال ۔ جچاو ۔
Saucebox Noun (بول چال) دَريدَہ دہَن ۔ گُستاخ ۔ شوخ ۔ مُنھ پھَٹ آدمی ۔
Sauced Verb چٹنی گستاخی سے بولا ۔
Sauceless Adjective بےمزہ ۔بے زائقہ ۔ بے حال ۔
Saucepan Noun فرائی پان کی طرح کا دستہ دار ۔ گول دھات کا برتن چولھے پر رکھ کر تلنے ۔ اُبالنے وغیرہ کے لیے ۔
Saucer Noun طشتری ، چھوٹی رکابی ، گملے کے نیچے رکھنے کا ظرف ۔
Saucer eye Noun طشتری جیسی بڑی اور گول آنکھ ۔
Saucer fracture Noun طشتری نما کسر
Saucerful Noun پرچ بھر ۔ پیالی بھر ۔ مُٹھی بھر ۔ تھوڑی مقدار میں ۔
Saucily Noun شوخ چشمانہ ۔ گستاخانہ ۔ شوخ چشمی سے ۔
Sauciness Noun بَدتَميزی ۔گُستاخی ۔ بے ادبی ۔
Saucisson Noun لمبا اور موٹا دلمہ ۔
Saucy Adjective چُست چالاک ، خوش طبع زندہ دل ، بے باک ۔
Saudha Name صعوہ ۔ ممولا جھانیواللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام ۔
Saudi Noun, Adjective سعودی عرب کا باشِندہ یا شہری ۔ نژاد افراد ۔ شاہ سعودی کے خاندان کا فرد ۔
Saueda fruticosa Noun اشنون ، سالونک بوٹی ، لونک ، سجی لانا ، لانی
Sauerbraten Noun سار بَريٹَن ۔ سِرکے يا شَراب اور دُوسرے مَسالوں ميں بھِگو کَر بَنايا ہُوا گائے کا گوشت ۔
Sauerkraut Noun کِرم کُلَہ اچار ۔ گوبھی اچار ۔ رَوايتی جَرمَن کِرم کُلَہ باريک کَٹا ہُوا ۔
Sauey گستاخ بے ادب ۔
Sauger Noun ساگَر ۔ شُمالی امريکا کی ايک بَرچھا مَچھلی ۔
Saughra Name صغراء ۔ انتہائی چھوٹی ۔
Sauha Name صعوہ: ممولا ۔ جھانیو :
Saulat Name صولت ۔ رعب ہیبت ۔
Saulie Noun کراۓ کا ماتمی ۔
Sault Noun آبشار ۔ ڈھلوان ٹلیٹی ۔ اتار ۔