English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Succession certificate Noun سند وراثت ۔
Succession crop Noun سلسلہ وار فصل ۔
Succession duties Noun محصول ورثت جو وارثوں پر املاک ملنے کے بعد وارد ہو ۔
Succession duty Noun محصول وراثت جو وارثوں پر املال کے ملنے کے وقت عائد ہوتا ہے ۔ محصول ترکہ ۔
Succession powder Noun جستہ کے اسٹیٹ سے بنا زہر ۔
Succession state Noun کسی ریاست سے کٹ کر یا تقسیم کے نتیجے میں بننے والی ریاست ۔
Succession states Noun آسٹریلیا یا ہنگری کی جانشیں ریاستیں ۔
Succession tax Noun محصول وراثت ۔ محصول ترکہ ۔
Successional Adjective جانشینی ۔ تسلسل یا تواتر کے ساتھ
Successional apeciation Noun ایک نوع سے دوسری نوع کا تدریجی ارتقا یا قائم مقامی ۔
Successional teeth Noun عارضی دانتوں کے بعد نکلنے والے مستقل دانت
Successionally Adverb تسلسل یا تواتر لیے ھُوئے
Successionist Noun خلافت حوارئین کے نظر یے کی حمایت کرنے والا ۔
Successive Adjective لگاتار یا تسلسل کے ساتھ۔ یکے بعد دیگرے ۔ متواتر ۔ لگاتار
Successive approximation Noun سلسلہ تقریب ۔
Successive disabilities Adjective نا قابلیت ہائے مسلسل ۔
Successive hurdles methods Adjective بھرتی کے وہ طریقے جن میں متواتر ٹیسٹ لیے جاتے ہیں ۔
Successively Adverb یکے بعد دیگرے ۔ پے درپے ۔
Successiveness Noun تواتر ۔ تسلسل
Successivity Noun سلسلہ وار ہونا ۔ متواتر ہونا ۔ مسلسل ہونا ۔
Successless Adjective ناکامیاب ۔ ناکام ۔
Successlessly Adverb ناکامیابی کے ساتھ ۔
Successlessness Noun ناکامیابی ۔ ناکامیاب ہونا ۔
Successor Noun جانشین ۔ بعد میں آنے والا ۔ قائم مقام ۔ وارث ۔
Successor in office قائم مقام عہدہ جانشین عہدہ ۔
Successor man Adjective جانشین چھوڑی ہوئی جگہ کو لینے والا ۔
Successor states Noun دیکھو ۔
Successorship Noun جانشینی ۔ وراثت ۔
Succinamide سکینامائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۲۶ سینٹی گریڈ امونیم سکسینیٹ کو گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ پانی کو جراثم سے پاک کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Succinate Noun سکسینک تیزاب کا نمک