English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Succedaneum carbometer Noun دوران زچگی بچہ کے سر میں پانی پڑ جانا
Succeed Verb جانشین ہونا ۔ پیچھے آنا ۔ کامیاب ہونا ۔ کسی تدبیر کا کار گر ہونا ۔
Succeedaneum Noun بدل ، عوض
Succeeded Verb کامیاب ہوا ۔
Succeeder Noun وارث یا جانشین ھونے والا ۔ بعد میں آنے والا
Succeeding کامیابی ۔
Succeeding sections دفعات مابعد ۔ دفعات آئندہ ۔
Succeeding to a title to property جانشینی ۔
Succeferous Noun رس زا ، رسیلا
Succentor پوری منڈلی کا نائب ہادی ۔
Succentorship Noun کسی شے کی رُسوا کُن فطرت یا بدنامی وجہ شہرت ۔
Succenturiate تکملے کا ۔ تتمے کا ۔ مددگار ۔ شریک ۔
Succenturiate placenta Noun آنول کا اضافی حصہ جو ایک شریان کے ذریعہ اصل آنول سے ملا ہوتا ہے جس کی بناء پر اس میں خون بھی موجود ہوتا ہے
Succes d estime تماشے ۔ کرتب وغیرہ ۔
Succes de scandale تصویر وغیرہ کی کتاب ۔
Succes destime
Succes fou زور شور کی تعریف ۔
Success Noun کامیابی ۔ کوششوں کا خاطر خواہ نتیجہ ۔ دولیت یا منصب وغیرہ کا حصُول
Success cannot be commanded Idiom کامیابی انسان کے بس میں نہیں ۔
Success has to come to us if we do not stop our sincere efforts Phrase کامیابی کو ہمارے پاس آنا ہی ہوگا اگر ہم دل سے محنت کرنا بند نہیں کرتے ہیں
Success is much befriended Idiom کامیابی میں سبھی دوست ہو جاتے ہیں ۔
Success line کف شفاسی کامیابی کی لکیر ۔
Success ratio Adjective کسی پروگرام کی کامیاب تکمیل کرنے والے طلبہ کی فیصد تعداد ۔
Success story قصہ کامیابی ۔
Successful Adjective کامیاب ۔ کامران
Successful persons understand the importance of flawless effort Phrase کامیاب انسان مشکل وقت کی اہمیت کو سمجھتا ہے
Successfully Adverb کامیابی سے
Successfulness Noun کامیابی ۔ کامرانی
Succession Noun بعد ہونا ۔ بعد آنا ۔
Succession certficate سٹریفیکٹ وراثت ۔ صداقت نامہ وراثت ۔