English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Succoured Verb مدد کی ۔
Succourless Adjective بے یار و مدد گار ۔ بےسہارا ۔ لاوارث ۔
Succuba Noun سقوبا ۔ بھوگ پری ۔ وہ پریت جو عورت کی شکل اختیار کر کے سوئے ہوئے شخص کے ساتھ ہم بستر ہوتی ہے ۔ بھوت ۔ پریت ۔ عفریت ۔
Succubous Adjective جس کے ہر پتے کا بالائی کنارہ دوسرے پتے کے زیریں کنارے سے چھپا ہو ۔
Succubus Noun دیکھو ۔
Succulance Noun رس داری ۔ گودے داری
Succulant Adjective رس والا ۔ رسیلا ۔ مزے دار ۔ شیرے دار ۔ کوار گندل
Succulence Noun رسیلا پن ۔ خوش ذائقہ پن ۔ پسندیدہ پن ۔
Succulency Noun دیکھو ۔
Succulent Adjective شاداب ۔ رسیلا ۔ پُر لطف ۔
Succulent feed Noun سبز چارا ۔ رس دار چیز ۔
Succulently Adverb رس دار چیزوں سے ۔ پُر معنی طور پر ۔ پُر لطف طور پر ۔
Succulocohlear Noun کیسہ اور حلزون سے متعلق
Succulometer Noun رطوبت پیما سبزی وغیرہ کی ۔
Succumb مطیع ہونا زیر ہونا ۔
Succumbed Verb حملہ روکنے میں ناکام ہوا ۔
Succursal Adjective ذیلی ادارہ جو کسی بڑے ادارے پر منحصر ھو
Succursale Noun دیکھو ۔
Succus Noun وہ رس جو خاص طور پر انتڑیوں کی غدودیں چوستی ہیں ۔
Succus entericus Noun صنم رس ۔ جو چھوٹی آنت کے اندر خارج ہوتا ہے ۔
Succusion Noun زَلزَال ۔ مَریض کو ہَلَانے سے کہفَہ میں موجُود سیال سے پَیدا ہونے والی آواز
Succuss Verb ہلکورے دینا ۔
Succussion Noun, Adjective کھوکھلے حصے میں پانی کی آواز یا دل یا پھیپھڑوں کی آواز سننے کے لیے مریض کی بار بار کروٹ بدلوانا ۔
Such Adjective ایسا ۔ ویسا ۔ اس طرح کا ۔ یہ ۔ وہ ۔
Such a bad man is not forgiven Phrase ایسے برے آدمی کو معاف نہیں کیا جاتا ہے
Such a girl and my beloved Phrase ایسی لڑکی اور میری محبوبہ
Such a man as thou would be draw thee to such company
Such a pou must have such a lid Idiom جیسی روح ویسے فرشتے ۔
Such a selfish and my brother Phrase ایسا خود غرض اور میرا بھائی
Such a welcome such a farewell