English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Succinct Adjective جامع ۔ چُست ۔ مختصر ۔ پورا پورا ۔
Succinctly Adverb مختصر اور جامع طور پر ۔ ایجاز کے ساتھ ۔
Succinctness Noun اختصار ۔ ایجاز ۔ اجمال ۔
Succinea Noun معدہ پاجس کی ساخت شفاف اور خول عنبر کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
Succinic Adjective کہربائی ۔ عنبری ۔
Succinic acid Phrase سکیسنک ایسڈ : ایک سفید قلمی نامیاتی تیزاب ، نقطہ پگھلاﺅ 185.c ۔ رنگوں وغیرہ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Succinic acid butanedioic acid
Succinic anhydride Noun کہربائی نابید ۔
Succinic anhydride c4 h4 o3
Succinimide Noun کیمیا کہربائی نابید پر خشک امونیا گیس کے عمل سے حاصل ہونے والا ایک بلوری مادہ ۔
Succino Noun جزو ترکیبی بمعنی عنبر ۔ کہربا ۔
Succinol Noun صاف کیا ہوا کہربائی روغن قیر جو جلدی امراض میں استعمال ہوتا ہے ۔
Succinum Noun عنبر ۔ کہربا ۔
Succinylcholine Noun اعصاب کو کچھ دیر تک سکون پہنچانے والی دوا ۔
Succinylic Adjective دیکھو ۔
Succinylsulphathiazole Noun, Adjective سلفانا مائیڈ کی ایک نوع جو پہلے انتڑیوں کی جراحی میں وبا کے انسداد کے لیے استعمال کی جاتی تھی لیکن یہ چنداں موثر نہیں ہے ۔
Succise Adjective نباتیات ۔ ابتر ۔ بریدہ ۔ ایسی شکل کا گویا نیچے سے کاٹ دیا گیا ہو ۔
Succivorous Adjective رس خود ۔
Succmb زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسنا ۔
Succns Adjective رس عرق ۔
Succor Noun مدد ۔ دستگیری ۔ مُشکل وقت میں مدد کرنا ۔ مدد پہنچانا
Succorance Noun دیکھو ۔
Succorer Noun مدد گار ۔ ناصر ۔ دستگیر
Succorrhea Noun حد سے زیادہ رسائو یا افراز ۔
Succory Noun کاسنی ۔
Succot Noun یہودیوں کا ایک مزہبی تہوار ۔
Succotash Noun مکئٰ کے اُبلے ھُوئے بھُٹوں اور سفید لوبیے پر مُشتمل ایک پکوان
Succoth Noun یہودیوں کا موسم خزاں کا تہوار جو ویرانے میں پناہ لینے کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔
Succour Noun, Verb مصیبت میں مدد کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد ۔ اعانت ۔
Succourable Adjective مددگار ۔ اعانت کرنے والا ۔