English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subversionary Adjective تخریبی ۔ تخریب کی صُورت پیدا کرنے والا
Subversive مخرب ۔ تخریبی ۔
Subversive activities تخریبی سرگرمیاں ۔
Subversively Adverb تخریب کاری کے طور پر
Subversiveness Noun تباہ کاری ۔ تخریب پسندی
Subversivism تخریبیت ۔ مخرب ہونا ۔
Subvert Verb خلل ڈالنا ۔ بے چین کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ برباد کرنا ۔ اخلاق مٹانا ۔ برباد کرنا ۔
Subvertebral تحت فقری ۔ پشت کے فقروں کے نیچے کا ۔
Subverted Verb اعتقاد خراب کیا ۔
Subverter Noun, Adjective تخریب کار
Subvertible Adjective تخریب پزیر ۔ جسے تہ و بالا کیا جاسکے ۔
Subvertical نز انتصابی ۔ تقریبا عمودی ۔
Subvirile Noun ضعف باہ کا مریض
Subvisible جو تکبیر کے بغیر نظر نہ آئے ۔ غیر موئی ۔
Subvitreous شیشے کا سا ۔ شیشے کا مشابہ ۔ نیم زجاجی ۔
Subvitrinal Noun زجاجیہ سے نیچے
Subvocal بے صورت بولا ہوا ۔
Subvola انگشت شہادت اور چھوٹی انگلی کے بیچ کا فاصلہ ۔
Subvolution Noun کسی بھی عضو کو کاٹنے کے بعد باقی ماندہ چمڑہ کو واپس پلٹ کر چپکا دینا تاکہ نیچے والے چمڑہ سے جڑنے نہ پائے جیسے ختنے کرتے وقت غلفہ کے باقی چمڑہ کو پیچھے پلٹ کر تنے کے اوپر کردیا جاتا ہے اور حثفہ کو بالکل عریاں کر دیا جاتا ہے
Subway Noun آبی سلسلہ ۔ کسی بڑے شہر میں زمین دوز برقی ریل
Subway transpt Adjective کسی بڑے شہر میں زمین دوز برقی ریل برطانیہ میں زیر زمین آمد و رفت کا سلسلہ ریل یا سڑکوں کے نیچے پیدل آنے جانے کی راہ گزر ۔
Subwoofer Noun لاوڈ اسپیکر یا مکبرّ الصوت کا ایک پرزہ جو بہت گہری دھیمی کھرج آوازیں پیدا کرتا ہے ۔
Subwork زیلی کام ۔
Subxerophilous پودا جو خشک جائے روئیدگی پسند کرے مگر اور جگہ بھی بڑھ سکے ۔
Subzero زیر صفر حرارت والا یا اس کے لئے موزوں ۔
Subzone زیلی یا ثانوی من طقہ ۔
Succade پھلوں کا مربہ ۔
Succagog Adjective عرق ہاضم پیدا کرنے والی دوائیں ۔
Succedaneous Adjective بدل پزیر یا قائم مُقامی کے قابل
Succedaneum بدل ۔ عوض ۔