English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subungual ز یر نا خنی ۔
Subungual exostotic Adjective زیر ناخن ہڈی کا بڑھ جانا بالخصوص پاوءں کے انگوٹھا کے نیچے
Subungulate ا نگشتی سم د ار ۔ جس کے کھر ہو ں مگر ا ن میں انگلیا ں ہو ں ۔
Subunit Noun کسی بڑے مرکب کا نمایاں جزو ۔ خصوصاً کسی بڑے بیضے یا لحمیے کے کیثر الاجزا ۔ دو یا زیادہ زنجیروں میں سے کوئی ۔
Subunti ذیلی اکا ئی ۔
Suburb Noun نواحی بستی ۔ مضافات ۔ نواحی آبادی ۔ گردو نواح ۔
Suburban Noun, Adjective مضافاتی
Suburbanite Noun مضافاتی لوگ
Suburbanity مصا فاتی با شندہ ہونا ۔
Suburbanization Noun توسیع نواحات ۔ اصلاح کرنے والا ۔ تنگ نظری ختم کرنے والا ۔
Suburbanize مضافاتی بنانا ۔
Suburbanly مضافاتی طو ر پر ۔
Suburbed مضافات رکھنے والا شہر ۔
Suburbia Noun کُل مضافات ۔ مضافاتی لوگ ۔ سرگرمیاں ۔
Suburbican Adjective ر وم کے گر دو نو اح کے بشپ کے تعلقات اور ان کے چر چو ں سےمتعلق ۔
Suburbicarian دیکھو ۔
Suburbicary دیکھو ۔
Suburbite مضافاتی ۔با شندہ ۔
Subvaginal نباتیات ز یر غلاف کا ۔
Subvaluation Noun ضمنی تشخیص ۔ زیلی اندازہ قیمت ۔
Subvamorine alar Noun غضروف زیر میکعی
Subvariety زیر نوع ۔ زیلی قسم ۔
Subvene Verb نیچے آنا ۔
Subvened Verb نیچے آئے ۔
Subvention امداد ۔ محصول خاص جو حکومت لگاتی تھی ۔
Subvention fin Adjective اعانت مالی کسی منصوبے کے لیے حکومت یا کسی ادارے کی جانب سے دی گئی امداد سب سڈی ۔
Subventionary Adjective مالی اِمداد پانے والا
Subventionize دیکھو ۔
Subverbal غیر لفظی ۔
Subversion تخریب ۔ بربادی ۔ خاتمہ ۔