English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subtracter تفر یق کر نے والا ۔
Subtraction Noun تفریق ۔ تفریق کرنے کا عمل ۔ منہائی ۔ نفی کرنا
Subtractional تفر یق ۔
Subtractive Adjective تفریقی ۔ تفریق کرنے کی صلاحیت والا
Subtractive principle تفر یقی اصول۔
Subtractive process تفریقی طریقہ ۔ تین مختلف رنگوں یا پگمنٹس کو ملا کر رنگ بنانے کا طریقہ ۔ حتمی رنگ کی مختلف امواج طول کے انجذاب سے پیدا ہوتا ہے ۔
Subtractor Noun فارق ۔ مِنہا کُنِندہ ۔ تفریق کُنِندہ
Subtrahend Noun منہائیہ ۔ تفریق کی جانے والی رقم یا مفروق عدد
Subtranslucent جو صرف کنا رے پر نیم شفاف ۔ ہو ۔
Subtransparent نیم شفاف۔ تقر یبا شفا ف ۔
Subtreasurer نائب خازن ۔ معا ون خز انچی ۔
Subtreasury ذیلی خز انہ ۔ خز انے کی شا خ ۔
Subtriangular نز مثلثی ۔ مثلث نما ۔ تقریبا مثلث ۔ قریب قر یب تکو نی شکل کا ۔
Subtribe Noun ز یر قبیلہ ۔ گر و ہ کی ایک قسم ۔
Subtriple تہا ئی ۔ ثلث ۔
Subtriplicate کسی عد د سے جذ ر الکعب کی نسبت رکھنے والا ۔
Subtrochanteric Noun ران کی ہڈی کے بالائی سرے کے دو ابھاروں میں سے ایک ابھار کے نیچے
Subtropical Adjective نیم حاری ۔ منطقہ حارہ سے مُلحق
Subtropical region نز حا ری خطہ ۔
Subtropics Noun, Plural مدارین کے نواح کا علاقہ ۔ زیر مدارینی یا نیم حار خطّہ ۔
Subtrude چو ری چھپے گھس جا نا ۔
Subtruncate حیو ا نیات تقر یبا مقطو ع ۔ تقریبا کٹا ہوا معلو م ہو نے والا ۔
Subturbary ز یر د وب پا یا جا نے والا ۔
Subtype ذیلی قسمت ۔ ز یر طبقہ ۔
Sububeres Adjective شیر خوار بچہ ۔
Subulate Adjective سوزن نُما ۔ سوئی نُما ۔ آر نُما ۔ تیکھا ۔ نوکیلا ۔
Subulated دیکھو ۔
Subulicorn ستا ری نما قر ن والا ۔
Subuliform ستا ری نما ۔ آ ر شکل ۔ مخر از شکل ۔
Subumbrella حیو انیات ز یر چھتر ۔