English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subthoracic ز یر صد ری ۔ تحت صد ری ۔
Subthreshold اثر پید اکر نے کے لئے نا کا فی ۔
Subtile Adverb نزاکت لیے ھُوئے ۔
Subtilely Adverb نزاکت لیے ھُوئے
Subtilis bacillus Noun عصیہ نحیفہ
Subtilis panniculus Noun نرم جھلی
Subtilise Verb باریک یا لطیف کرنا ۔
Subtilised Verb باریک یا لطیف کیا ۔
Subtility لطافت نز اکت ۔ با ریکی ۔ دقت نظر ۔ مو شگافی ۔ با ریک بینی ۔ دقیفہ سنجی ۔
Subtilization Verb تلطف نا زک یا باریک بنا نا یا بنا جا نا ۔
Subtilize Verb ہلکا کرنا ۔ مصفی کرنا ۔ رسا بنانا
Subtilizer لطافت پیدا کر نے والا ۔ با ریک فرق نکالنے والا ۔
Subtill فر یب ۔ چالاکی ۔ ہو شیا ری ۔ مکاری ۔
Subtitle Noun ذیلی سرورق ۔ مضمون شُروع ھونے سے پہلے وضاحتی عُنوان
Subtitled Verb سب ٹائٹل دیا ، ترجمے کے الفاظ دیے ۔
Subtitular ذیلی یا ضمنی نام سے متعلق ۔
Subtle Adjective چالاک ۔ عیار ۔ مکار ۔ ساخت میں نازُک۔ پُر اسرار
Subtleness Noun نزاکت ۔ لطافت ۔ عیاری ۔ نزہت ۔ پُراسراریت
Subtlety Noun نزاکت ۔ لطافت ۔ پُراسراریت ۔ نفاست ۔ زیر کی ۔ نکتہ رسی وغیرہ ۔ نازک امتیاز ۔ پُر فریب دلیل ۔ سخن سازی ۔
Subtly Adverb پُراسرار طریقے سے ۔ نُکتہ رسی سے
Subtone ز یر صوت ۔
Subtonic Noun سرگم کا ساتواں درجہ ۔ ہفتم ۔ سرگم کا اگوائی سُر
Subtopia Noun نواح شہر کی پھیلتی ہوئی بے ہنگم تعمیرات ۔
Subtopian شہر کے نو احی علا قے کا یا اس سے متعلق ۔
Subtorric تقر یبا مدا ر ینی ۔ تقریبا مد ار ینی علا قے کا سا جا نو ر پو دا موسم وغیرہ ۔
Subtotal Noun مرکب گوشوارے کے کسی حصّے کی جزوی میزان ۔
Subtotal gastrectomy Noun معدہ کو جزوی کاٹنا
Subtotal hysterectomy Noun رحم کو کاٹ کر نکال دینا مگر رحم کی گردن کو باقی رہنے دینا
Subtract Verb تفریق کرنا ۔ کُل میں سے جُز کو نِکال لینا
Subtracted Verb تفریق کیا ۔