English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subtempirate Adjective نیم معتدلہ ۔ منطقہ معتدلہ کے نِسبتاً سرد حِصّوں میں واقع
Subtenancy Noun شکمی کرایہ داری ۔ ذیلی کرایہ داری ۔ کرایہ داری کا عمل ۔
Subtenant Noun شِکمی کرایہ دار ۔ کرایہ دار کا کرایہ دار ۔ ذیلی کرایہ دار ۔ پٹے دار کا پٹیےدار
Subtend Phrase زاویہ مقابلہ : کسی خم یا قطعہ خط کے کناروں پر دو نقاط اے اور بی پر کسی نقطہ پی سے بننے والا زاویہ اے پی بی ۔
Subtended Verb مخالف ہوا ۔
Subtendinous iliac bursal Noun ران کی ہڈی کے اوپر والے جوڑ کی تھیلی
Subtense Noun ہندسہ ؛ وتر ؛ خط محاذی ۔ خط مقابل ۔
Subtentorial Adjective خمیت الدماغ کے نیچے کا ۔
Subtenure شکمی کرایہ داری کی میعاد ۔
Subtercutaneous دیکھو ۔
Subtererogation پو ر ا کام نہ کر نا ۔
Subterfuge Noun, Verb غرر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ بات بنانا ۔ بہانہ کرنا ۔ ٹالنے کی ترکیب ۔
Subterhuman تحت الا نسانی ۔
Subterminal Adjective تقریباً حد یا اختتام پر ۔ قریب اختتام ۔
Subternatural تحت ا لفطر ت ۔ تحت ا لعادت ۔
Subteropsition کسی چیز کے نیچے ہو نا ۔
Subterranean Noun, Adjective زمین دوز ۔ زمین کے اندر رہنے والا ۔
Subterraneanly Adverb زمین دوز ھوتے ھُوئے
Subterrene ز یر زمین ۔ زمین دوز ۔ زمین کے نیچے کا ۔
Subterrestrial ز یر زمین ۔ زمین دوز ۔
Subtertain fever Noun صفراوی بخار
Subtertian fever Noun تین دن سے کم رہنے والا بخار
Subtertian fever remittent Noun دائمی بخار
Subtetanic Adjective نیم تشنجی ۔ پٹھوں کے رہ رہ کر تشنجی ھونے کا عارضہ
Subtext Noun گفتگو یا تحریر میں بین السطّور موضوع یا نفس مضمون اکثر واضح ۔
Subthalamic Adjective مبدا عصب کے نیچے کا مبدا عصب کے شکمی حصے سے متعلق ۔
Subthalamicum corpora spongiosum penis Noun جسم زیر عرشی
Subthalamus مبدا عصب کا شکمی حصہ ۔ مسند گل کا با لا ئی حصہ ۔
Subtherapeutic Adjective تحت علاجی ۔ مائع مرض
Subthermal bath Noun کم گرم غسل