English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Substructional Adjective زیر تعمیر کا
Substructural Adjective بنیادی ۔ زیریں حصے کا ۔ بنیاد کے متعلق ۔
Substructure Noun زیریں ڈھانچہ ۔ بُنیاد
Substucture Noun اضافی یا زیریں تعمیر جو کسی تعمیر کو سہارے ۔ تہتی ڈھانچا ۔
Substylar Adjective دھوپ گھڑی کی لوہے کی چھڑی سے متعلق ۔
Substylar line Noun زیر نومن خط ۔ وہ خط جس پر دھوپ گھڑی کی چھڑی لگی رہتی ہے ۔
Substyle Adjective بنیادی طریقہ ۔
Subsultive Adjective اُچھلتا ہوا ۔ کُودتا ہوا ۔
Subsultus Adjective پٹھوں کی کپکپی ۔
Subsultus tendium Adjective پٹھوں کا تشنج ۔
Subsumable Adjective شمُولیت کے لائق ۔ تعمیم پذیر
Subsume Verb کسی قاعدے کے تحت لانا ۔ قضیہ صغری قائم کرنا ۔ اس ضمن میں دوسری چیزوں کو داخل کرنا ۔
Subsumed Verb شامل کیا ۔
Subsummit Adjective متصل چوٹی سے کسی قدر نیچے واقع ۔
Subsumption Noun تعمیم ۔ شمُول
Subsurface Noun زیریں سطحی حِصّہ ۔ سطح کے عین نیچے
Subsystem Noun تحتی نظام جو کسی وسیع نظام کا جزو ہو ۔
Subsystemic Adjective ثانوی یا ماتحت نظام سے متعلق ۔
Subtack Noun اسکاچستان ؛ شکمی پٹہ ۔
Subtagin Name سبتگین : ہوشیار ۔ چالاک ۔
Subtained clause Noun ہم وار اختتامی فقرہ ۔ فقرہ مصدقہ ۔
Subtana Name سبطانہ ۔ بندوق ۔ رائفل ۔ تفنگ ۔
Subtanency Noun شِکمی پٹے داری یا کرایہ داری
Subtangent Noun ریاضیات ؛ زیر مماس ۔
Subtantial right مادی حق ۔
Subtarsal Noun ٹخنے کی ہڈیوں کے نیچے
Subtartarean Adjective زیر طرطروسی ۔ دوزخ کے نیچے کا گڑھے کا ۔
Subtectal Noun کھوپڑی کی ہڈی کے نیچے
Subteen Noun نیم بالغ ۔ عنفوان شباب کے قریب لڑکی یا لڑکا ۔ تیرہ سال کی لڑکی کا لِباس
Subtemperate Adjective منطقہ معتدلہ کے قریب کا ۔ نیم معتدل ۔