English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saturnina tabes Noun ہزال سمم رضامی ، سیسہ کے زہر کی وجہ سے ہزال
Saturnine Adjective کیوانی زحلی ، خارش ، ملول ، سیسہ کے زہر کا مریض ۔
Saturninely Adverb کاہِلی سے ۔ مُردَہ دِلی سے ۔
Saturnineness Noun کاہِلی ۔ مُردَہ دِلی ۔
Saturninity Noun سربیّت ۔ اداسی ۔ غمگینی ۔
Saturnism Noun (امراضِيات) سيسَہ خورانی ۔
Saturnismus Adjective سیسےکازہر۔
Saturnotherapy Noun معالجہ سربی ، سینہ کا علاج
Satwar unnisa Name سطوت النساء ۔ عو رت کار عب ۔
Satwat Name سطوت : دبدبہ ۔ رعب ۔
Satwat un Name سطوت ۔ عو رت کارعب ۔
Satwat un nisa Name سطوت النساء ۔ عورتوں کا رعب ۔
Saty will away from the edge of the pavement if you are waiting a van or bus
Satya Name ستیا ۔ طاقت ۔ قوت ۔
Satyagraha satyagraha
Satyr Noun یونانیوں کا ایک دیوتا جس کے کان اور دُم گھوڑے کے تھے ، رومیوں کا ایک دیوتا جس کی دُم اور ٹانگیں بکرے کی اور جسم انسان کا ، شہوت پرست ، بو الہوس ۔
Satyr play Noun ساطيری کھيل ۔ ايک قِسم کا قَديم يُونانی ڈرامَہ ۔
Satyriasis Adjective مردہ۔میں۔غلبہ۔شہوت۔
Satyric Adjective ساطیری ۔ متعلق بہ ساطیر ۔
Satyric drama Noun ایک قسم کا قدیم یونانی مزاحیہ ڈرامہ ساطر کے کورس کے ساتھ ۔
Satyrid Noun خاندان کی تتلی ۔ اکثر بھوری جس کے پروں پر سفید آنکیں بنی ہوتی ہیں ۔
Satyrion Noun ثعلب ۔
Satyromania Noun ثبق الرجال ، مردوں میں جنون شہوت
Sauad Name سودہ ۔ سرداری ۔ رہبری ۔
Sauba Noun جنوبی امریکا کے گرم علاقوں کی ایک قسم کی چیونٹیاں جو درختوں کی پتیوں کو کاٹ کر جمع کرتی ہیں ۔
Sauce چٹنی ۔
Sauce alone
Sauce boat Noun ساس دان عموماً جگ یا رکابی کی صورت کا ۔
Sauce boat Noun ساس دان عموماً جگ یا رکابی کی صورت کا ۔
Sauce box