English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Substitute blood Noun بدل الدم ، خون کا متبادل
Substitute broker Noun دلال ۔ جو بیگار کے سپاہی کے بدل کا انتظام کرتا ہے ۔
Substitute money Noun بدل زر ۔
Substituted Adjective عوضی ۔ ابدالی ۔ بدلی ۔
Substituted service Noun متبادل تعمیل سمن ۔
Substitutibility Noun بدل بنانے کی صلاحیت ۔
Substitution Noun بدل ۔ قائمقامی ۔ تبادلہ ۔
Substitution econ Adjective بدل عوض ۔
Substitution effect Noun اثر بدل ، اگر کسی چیز کی قیمت گر جاتی ہے اور دوسری اسی قسم کی چیزوں کی قیمت نہیں بدلتی تو گاہک سستی چیز کا استعمال کرے گا ۔
Substitution effect econ Adjective اثرات بدل پذیری اثر بدل ۔
Substitution reaction ابدالی تعاملات ۔ ایسے تعاملات جن میں ایک مالیکیول میں ایک ایٹم یا گروپ کی جگہ دوسرے مالیکیول کے ایٹم یا گروپ لے لیتے ہیں مثلاً کلوربینزین کی تشکیل بینزین کی کلوری نیشن کے ذریعے ۔ اہم ابدالی تعاملات یہ ہیں نیوکلیو فیلک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک نیو کلیائی فائل ہوتا ہے ۔ الیکٹرو فیلیک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک الیکٹرو فائل ہوتا ہے ۔ فری ریڈیکل بدل ، اس حملہ آور ہونے والا بدل ایک فری ریڈیکل ہوتا ہے ۔
Substitutional Adjective عِوض ۔ قائم مُقام ۔ بدل بنانے کا
Substitutional impurity ابدالی آلودگی ۔ یہ اس وقت رونما ہوتی ہے جب ایک خارجی ایٹم ایک شبکہ کے مقام پر قابض ہو جاتا ہے ۔
Substitutionally Adverb بدل کے طور پر ۔ عِوض کے طور پر
Substitutionary Adjective قائم مُقام یا بدل بنا ھُوا ۔ عِوضی
Substitutive Adjective عِوض یا مُتبادل کام کرنے کی صلاحیت والا
Substitutive goal Adjective اصل مقصود کی جگہ لینے والی سرگرمی ۔
Substitutively Adverb بدل کے طور پر ۔ عِوضی طور پر
Substivise Verb مُساوی بنانا ۔ پائیدار بنانا ۔ اِسم موصُوف بنانا
Substract Verb نکالنا ۔ روکنا ۔ تفریق کرنا ۔ گھٹانا ۔
Substraction Noun تفریق ۔ حق سے محروم کر دینا ۔
Substratal Adjective اساسی ۔ بنیادی ۔
Substrate Phrase زیر خامرہ : ایسی شے جس کی عاملیت مخصوص خامرہ کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے ۔ دو ۔ وہ شے جس پر کوئی انزائم عمل کرتی ہے ۔
Substrative Adjective بنیادی ۔ ابتدائی ۔
Substratose Adjective تحت طبقی ۔
Substratosphere Noun ذیلی کُرہ قائمہ ۔ کُرہ ھوائی کا بالائی حِصّہ
Substratospheric Adjective ذیلی کُرہ کے مُتعَلِق
Substratum Noun تہ ۔ زیریں سطح یا طبقہ ۔ سطح زمین کے نیچے کی چٹان یا مٹی ۔ بنیاد ۔
Substriate Adjective کسی قدر مخطط ۔
Substruction Noun نِچلی تعمیر ۔ بُنیاد ۔ عمارت کے نیچے بنی ھُوئی عمارت