English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subsoiler Noun زیر سطحی بل
Subsolar Adjective سُورج تلے ۔ زمین اور سُورج کے درمیان
Subsolar point زیر شمسی نقطہ ۔
Subsonic Adjective زیرِ رفتار آواز ۔ زیر صُوتی
Subsonically آواز سے کم رفتار کے ساتھ ۔
Subspace Noun کسی مکان میں ذیلی سیٹ
Subspecialty ثانوی مہارت خصوصی ۔
Subspeciation زیر نوع میں تقسیم ۔ زیر نوع ہونا ۔
Subspecies Noun ذیلی نُوع ۔ جُغرافیائی محلِ وقوع کے حوالے سے کسی نُوع کی کوئی ذیل
Subspecific Adjective ذیلی نُوع سے مُتعَلِق
Subspecifically زیر نوع کی حیثیت سے ۔
Subspherical تقریبا کروی ۔ کروی نما ۔
Subspherically تقریبا کروی شکل میں ۔
Subspiniform خارنما برآمدگی ۔
Subspinous pathologic Noun بازو کی لمبی ہڈی کے سر کا اپنے مقام سے ہل کر کندھے کے جوڑ کے خلاہمیں داخل ہونا
Subspontaneous نباتات نیم خوردو ۔
Subsporangial نباتیات زیر بذرہ دانی ۔
Subsriber دستخط کر نے والا چندہ دینے والا ۔
Substage ارضیاتی عصر کا زیر قسمت ۔
Substance Noun جوہر ۔ کسی شے کا مشمولہ ۔ مادہ ۔ مواد ۔ اساسی یا مادی حِصّہ
Substance ground Noun زمینی مادہ
Substance inducted desired Noun نشہ بازی
Substance less غیر حقیقی ۔ خیالی ۔ بے مادے کا ۔
Substance narcotic Noun نیند لانے والی شے
Substance of evidence خلاصہ شہادت ۔ تلخیصی شہادت ۔
Substance of issue Noun امر تنقیح طلب کا جزو اہم ۔
Substance of radiation Noun ما دہ أاشعا ع،
Substance of schwann دیکھو ۔
Substanced اصلی ۔ حقیقی ۔ واقعی ۔
Substances buffer Noun اشیائے حامئلہ