English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subramose | Adjective | کسی قدر شاخدار ۔ قلیل شاخہ ۔ |
| Subrange | Noun | ضمنی سلسلہ کوہ ۔ |
| Subrational | Adjective | تقریبا زی عقل یا معقول ۔ |
| Subrectangular | Adjective | تقریبا مستطیل ۔ |
| Subregion | Noun | ذیلی خِطہ ۔ ذیلی علاقہ |
| Subregional | Adjective | ذیلی خِطے کا |
| Subregulus | Noun | چھوٹا شاہزادہ ۔ |
| Subrent | Noun | شکمی کرایہ ۔ |
| Subreptary | ر ینگنے ۔ والا ۔ | |
| Subreption | Noun | فریب کاری سے حقیقت کو دبا کر مُفاد حاصِل کرنے کا عمل |
| Subreptious | قانون دھو کا یا غلط بیا نی سے حاصل شدہ خفیہ ۔ | |
| Subreptit | Verb | فریب کاری یا اخفائے ۔ |
| Subreptitious | Adjective | جعل سازی سے حاصِل کیا گیا |
| Subreptitiously | Adverb | فریب کاری سے کام لیتے ھُوئے |
| Subreptitui | Verb | فریب کاری یا اخفائے ۔ |
| Subreptive | جو چو ر ی سے لیا جا ئے ۔ چو ر ی کا ۔ خفیہ ۔ مخفی پو شیدہ ۔ د زدیدہ ۔ گھڑا ہو ا ۔ | |
| Subreputable | بد نام ۔ | |
| Subretinal | تحت شبکی ۔ پر دہ چشم کے نیچے کا ۔ ز یر شبکی ۔ | |
| Subrhomboidal | تقر یبا معین نما کی شکل کا ۔ | |
| Subrident | مسکراتا ہو ا ۔ مسکراہٹ کے سا تھ ۔ | |
| Subridently | مسکراتے ہو ئے ۔ | |
| Subrigid | جو با لکل سخت نہ ہو ۔ | |
| Subrina | Name | سبرینا ۔ بادشاہ کی بیٹی ۔ شہزادی ۔ |
| Subrisive | مسکراتا ہوا ۔ ہنستا ہو ا ۔ | |
| Subrogate | Verb | کسی اور کی جگہ کسی کو کھڑا کر دینا کسی قانونی یا شرعی دعوے کے سلسلے میں ایک کو دوسرے کی جگہ پر لے آنا متبادل بنا دینا ۔ |
| Subrogated | Verb | دوسرے کی جگہ پر رکھا ۔ |
| Subrogation | Noun | ایک فریق کی جگہ دوسرے کا لین دار بننا ۔ قرضے کی منتقلی ۔ |
| Subrogation insce | Adjective | متبادل ایک دائن کی بجائے دوسرے دائن کو قائم کرنا ۔ |
| Subrostral | چبو ترہ کے نیچے کا ۔ ز یر منقا ری ۔ | |
| Subrotund | تقر یبا گول ۔ گول سا ۔ د ا ئرہ نما ۔ |