English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subplinth Noun زیر کرسی ۔
Subplot Noun کسی ڈرامے یا ناول میں ذیلی پلاٹ
Subplow Verb فریب ۔ چالاکی ۔ ہوشیاری ۔ مکاری ۔ باریکی ۔ نزاکت ۔ تیزی ۔
Subpoena Noun نوٹس ۔ حکم عدالت ۔ عدالت کا بلاوا ۔ سمن ۔
Subpoena duces tecum سمن بغرض پیش سازی دستاویز ۔
Subpoena law Adjective سفینہ سمن حکم نامہ حکم نامہ جس کے ذریعے عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا جائے ۔
Subpoena testificandum سمن بغرض بیان روبرو عدالت ۔
Subpoenaed Verb حاضری بھگتی ۔
Subpoenal Adjective جو جرمانہ کے خوف سے کیا جائے ۔
Subpolar Adjective تحت القطب ۔ نواح قطب کا ۔ قطب جنوبی یا شمال کے قریب کا ۔
Subpontile Noun دماغ کے پل کے مانند حصہ کے نیچے ، تحت قنطرہ المخ
Subport Noun ضمنی یا ثانون بندرگاہ ۔
Subprefectorial Adjective نائب ناظم کا ۔ نائب مانیٹر کا ۔
Subprefecture Noun نائب نظامت ۔ نائب کو توالی ۔ نائب مانیٹری ۔
Subpreputial Noun گھونگھٹ کے نیچے ، تحت الفلفہ
Subprincipal Noun نائب پرنسپل ۔ ڈپٹی پرنسپل ۔ اِضافی شہتیر
Subprior Noun نائب پرائر ۔ پرائر سے کم درجے کا پادری ۔ مہتمم خانقاہ ۔
Subproblem Noun ضمنی یا زیلی مسئلہ ۔
Subprogramme Noun سب پروگرام ۔ ایک اصطلاح جو روٹین پروسیجر یا فنکشن کی لینگوئج میں استعمال ہوتی ہے کیونکہ سب پروگرام کا سٹرکچر اور سنیکس پروگرام سے قریب تر ماڈل بناتا ہے ۔
Subpubescent Adjective کسی قدر مودار ۔ کسی قدر جھبرا ۔
Subpubic Noun پیرو کی ہڈی کے نیچے ، تحت العانہ
Subpubic angle Noun چوتڑی کی ہڈی اور پیڑو کی ہڈی کا اتصالی زاویہ
Subpulmonary Noun زیر شش ، پھیپھڑوں کے نیچے
Subquadrangular Noun چوگوشہ نما ۔
Subquadrate Adjective تقریبا مربع ۔
Subquadruple Adjective چوتھائی ۔ ربع ۔
Subquality Noun اندرونی صفت ۔
Subquintuple Noun, Adjective پانچویں حصے کے برابر ۔ پانچواں حصہ ۔
Subr ogate قانون حق یا د عوی کے لئے ایک کی جگہ دوسر ے کو ر کھنا ۔
Subrace Noun نسلی کی ایک تقسیم ۔