English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subparietal Adjective زیر جداری ۔ ان دونوں ہڈیوں کے نیچے کا جو کاسہؑ سر کے اوپر کے حصے میں دیواروں کی طرح واقع ہیں ۔
Subpartnership Noun شراکت تحتی ۔ شراکت ذیلی ۔
Subpasta ileus Noun حاملہ رحم کا پیڑو اور قولون پر دباﺅ پڑنے کے سبب حاملہ کو پیٹ درد
Subpatellar Noun گھٹنے کی چپنی کے نیچے
Subpectinate Adjective کسی قدر شانہ نما ۔
Subpectoral Adjective زیر صدری ۔ صدری عضلات کے نیچے کا ۔
Subpeduncular Adjective زیر غصنہ کا ۔
Subpeona Noun قانون سفینہ ۔ سمن جس کے زریعہ کسی شخص کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا جائے ۔ طلب نامہ ۔ احضاریہ ۔
Subpericardial Noun تحت غلاف قلب
Subpericranial abscess Noun کھوپڑی کے نیچے پھوڑا
Subperiosteal Adjective ہڈی کے غلاف کے نیچے ۔
Subperiosteal abscess Noun ہڈی کے نیچے پھوڑا
Subperiosteal amputation Noun ہڈی کاٹنے کے بعد اس کے اوپر ہڈی بنانے والے عضلات کو چڑھا دینا
Subperiosteal fracture Noun ہڈی کے غلاف کی کسر
Subperitoneal Noun باریطون کے نیچے ، تحت باریطون ، پیٹ کے اعضاء کو اٹھانے والی جھلی کے نیچے
Subperitoneal abscess Noun پیٹ کی غلافی جھلی کے نیچے پھوڑا
Subperitoneal apparatus Noun زیر بار لیطونی سوزش زائدہ
Subpermanent Adjective مستقل ۔ قائم ۔
Subpetiolar Adjective زیرڈنٹھل ۔ زیر زنیبی ۔
Subpetrous abscess Noun ہڈی کے نیچے پھوڑا
Subpharyngeal Adjective تحت حلقی ۔ حلق کے نیچے کا ۔
Subphrenic Adjective حجاب حاجز کے نیچے ۔
Subphrenic abscess Noun دماغ کے نیچے پھوڑا ، حجاب کے نیچے پھوڑا
Subphylar Adjective زیر نسل سے متعلق ۔
Subphyllum Noun زیر نسل ۔ اُمیمہ ۔
Subphylum Noun ذیلی نسل ۔ جانداروں کا وہ گروہ جو درجہ میں بڑا اور نسل سے چھوٹا ھو
Subpial Adjective ام رقیقہ کے نیچے کا ۔
Subplacenta Noun غشائے ساقط قاعدلی ، آنول نکل جانے کے بعد جسم کے اندر باقی رہ جانے والا حصہ جس کے اوپر آئندہ بار آور ہونے والے بیضہ نے قائم ہونا ہوتا ہے
Subplate Noun زیریں تختی ۔ دھات وغیرہ کی تختی جو کسی چیز کے نیچے خفاظت کی غرض سے رکھ دی جاتی ہے ۔
Subpleural Adjective زیر غشارالریہ ۔